VC: Sahib Abad/Babar Shah-Bajaur

VC: Sahib Abad/Babar Shah-Bajaur Follow page for latest updates.

ویلج کونسل صاحب آباد بابر شاہویلج کونسل صاحب آباد بابر شاہ میں جنریٹر یل اسٹاف گندگی کو ٹھکانے لگایا جا رہا ہے۔ویل ڈن، ٹ...
08/09/2026

ویلج کونسل صاحب آباد بابر شاہ

ویلج کونسل صاحب آباد بابر شاہ میں جنریٹر یل اسٹاف گندگی کو ٹھکانے لگایا جا رہا ہے۔
ویل ڈن، ٹیم! 👏🧹💚

08/09/2026
ویلج کونسل صاحب آباد بابر شاہویلج کونسل صاحب آباد بابر شاہ میں جنریٹر یل اسٹاف گندگی کو ٹھکانے لگایا جا رہا ہے۔ویل ڈن، ٹ...
08/09/2026

ویلج کونسل صاحب آباد بابر شاہ

ویلج کونسل صاحب آباد بابر شاہ میں جنریٹر یل اسٹاف گندگی کو ٹھکانے لگایا جا رہا ہے۔
ویل ڈن، ٹیم! 👏🧹💚

28/08/2026


ضلع باجوڑ خصوصی افراد، یتیم بچوں اور بیواؤں کے کوائف جمع کرنے کے لیے ڈیٹا کلیکشن مہم 2026 کا آغاز

ضلع باجوڑ: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل آفریدی اور صوبائی وزیر برائے زکوٰۃ، عشر، سوشل ویلفیئر، اسپیشل ایجوکیشن و ویمن ایمپاورمنٹ جناب لیاقت علی خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں حکومتِ خیبر پختونخوا کے متعلقہ محکموں کی جانب سے ضلع باجوڑ میں خصوصی افراد، یتیم بچوں اور بیوہ خواتین کے کوائف جمع کرنے کے لیے ڈیٹا کلیکشن مہم 2026 کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

اس مہم کا بنیادی مقصد ضلع باجوڑ میں موجود مستحق اور کمزور طبقات کی درست نشاندہی، ان کے مکمل اور مستند کوائف کا اندراج اور مستقبل میں ان کے لیے فلاحی خدمات، سماجی تحفظ، بحالی اور دیگر ممکنہ حکومتی معاونت کی مؤثر و منظم منصوبہ بندی کے لیے قابلِ اعتماد ڈیٹا مرتب کرنا ہے۔

ضلع باجوڑ کے تمام خصوصی افراد، یتیم بچوں اور بیوہ خواتین سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ مہم کے لیے فراہم کردہ مقررہ اور ویریفائیڈ فارم استعمال کرتے ہوئے اپنے کوائف درست اور مکمل درج کریں۔ عوام سے خصوصی طور پر گزارش ہے کہ صرف وہی فارم استعمال کیا جائے جس پر ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر اور ڈسٹرکٹ زکوٰۃ آفیسر کے دستخط اور سرکاری مہر کے لیے باقاعدہ جگہ مختص ہو۔

متعلقہ افراد کو دور دراز علاقوں سے سفر کرکے ضلعی دفتر آنے کی ضرورت نہیں۔ وہ اپنے علاقے کی متعلقہ VC/NC کی زکوٰۃ کمیٹی کے چیئرمین کے پاس فارم جمع کروائیں، تاکہ غیر ضروری سفری اخراجات، وقت اور مشکلات سے بچا جا سکے اور ڈیٹا کلیکشن کا عمل مقامی سطح پر مؤثر انداز میں مکمل کیا جا سکے۔

فارم کے ساتھ درج ذیل دستاویزات منسلک کرنا لازمی ہوں گی:

- خصوصی افراد: معذوری (Disability) سرٹیفکیٹ کی نقل
- یتیم بچوں کے لیے: والد/والدین کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی نقل
- بیوہ خواتین کے لیے: شوہر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی نقل

تمام متعلقہ افراد، عمائدینِ علاقہ، زکوٰۃ کمیٹیوں کے چیئرمینان، سماجی کارکنان اور دیگر معززین سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اس اہم ڈیٹا کلیکشن مہم میں بھرپور تعاون کریں اور اپنے اپنے علاقوں میں موجود مستحق خصوصی افراد، یتیم بچوں اور بیوہ خواتین کو اس مہم کے بارے میں آگاہ کریں، تاکہ کوئی بھی مستحق فرد اس اہم عمل سے محروم نہ رہ جائے۔

حکومت کی جانب سے مرتب کیا جانے والا یہ ڈیٹا مستقبل میں مستحق افراد کے لیے فلاحی خدمات، سماجی تحفظ، بحالی اور دیگر ممکنہ حکومتی معاونت کی مؤثر منصوبہ بندی، ترجیحات کے تعین اور سہولیات کی بہتر فراہمی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

ضلع باجوڑ — کوئی بھی مستحق فرد اس اہم ڈیٹا کلیکشن مہم سے محروم نہ رہے۔

ویلج کونسل صاحب آباد بابر شاہ کا جنیٹوریل اسٹاف گنگ صاحب آباد بابر شاہ کے ڈائیورژن روڈ پر بجری ڈالنے اور سڑک کو ہموار کر...
26/08/2026

ویلج کونسل صاحب آباد بابر شاہ کا جنیٹوریل اسٹاف گنگ صاحب آباد بابر شاہ کے ڈائیورژن روڈ پر بجری ڈالنے اور سڑک کو ہموار کرنے میں مصروفِ عمل ہے، تاکہ بارش کے باعث خراب سڑک پر عوام کو آمدورفت اور ٹرانسپورٹ میں آسانی ہو اور شہری بحفاظت اپنی منزل تک پہنچ سکیں۔

عوامی خدمت ہمارا عزم ہے۔ 🤝🛣️

ویلج کونسل صاحب آباد/ بابر شاہ کا جنیٹوریل اسٹاف گنگ صاحب آباد بابر شاہ کے ڈائیورژن روڈ پر بجری ڈالنے اور سڑک کو ہموار ک...
26/08/2026

ویلج کونسل صاحب آباد/ بابر شاہ کا جنیٹوریل اسٹاف گنگ صاحب آباد بابر شاہ کے ڈائیورژن روڈ پر بجری ڈالنے اور سڑک کو ہموار کرنے میں مصروفِ عمل ہے، تاکہ بارش کے باعث خراب سڑک پر عوام کو آمدورفت اور ٹرانسپورٹ میں آسانی ہو اور شہری بحفاظت اپنی منزل تک پہنچ سکیں۔

عوامی خدمت ہمارا عزم ہے۔ 🤝

🧹 صفائی نصف ایمان ہےویلیج کونسل صاحب آباد بابر شاہ میں جنیٹریل (سینیٹیشن) اسٹاف عوام کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول ف...
14/08/2026

🧹 صفائی نصف ایمان ہے

ویلیج کونسل صاحب آباد بابر شاہ میں جنیٹریل (سینیٹیشن) اسٹاف عوام کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول فراہم کرنے کے لیے صفائی کے فرائض بھرپور ذمہ داری سے انجام دے رہا ہے۔ گلیوں، نالیوں اور عوامی مقامات کی صفائی کا عمل مسلسل جاری ہے۔

صاف ستھرا گاؤں، صحت مند معاشرہ

اہم عوامی اپیلویلج کونسل صاحب آباد بابرشاہ میں جانوروں، بالخصوص گائیوں میں ایک خطرناک وبائی مرض تیزی سے پھیل رہا ہے، جس ...
03/08/2026

اہم عوامی اپیل

ویلج کونسل صاحب آباد بابرشاہ میں جانوروں، بالخصوص گائیوں میں ایک خطرناک وبائی مرض تیزی سے پھیل رہا ہے، جس کے باعث متعدد گائیں ہلاک ہو چکی ہیں اور مزید جانور بھی شدید متاثر ہیں۔ اس صورتحال سے مقامی لوگوں کو بھاری مالی نقصان کا سامنا ہے، جبکہ زیادہ تر متاثرہ خاندانوں کا ذریعہ معاش انہی مویشیوں پر منحصر ہے۔

لہٰذا ہم ویلج کونسل صاحب آباد بابرشاہ کے عوام، متعلقہ اعلیٰ حکام اور محکمہ لائیو اسٹاک سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ فوری طور پر ہماری ویلج کونسل کا دورہ کریں، بیماری کی وجوہات کا جائزہ لیں، متاثرہ جانوروں کا معائنہ کریں، حفاظتی ویکسینیشن اور ضروری ادویات کی فراہمی کو یقینی بنائیں، اور اس وبا کی بروقت روک تھام کے لیے ہنگامی اقدامات کریں۔

ہمیں امید ہے کہ متعلقہ حکام اس سنگین مسئلے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے غریب عوام کو مزید مالی نقصان سے بچانے کے لیے مؤثر کارروائی کریں گے۔

باجوڑ  پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام کے تحت ویلج کونسل صاحب آباد/ بابر شاہ کے صفائی عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہو...
03/08/2026

باجوڑ پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام کے تحت ویلج کونسل صاحب آباد/ بابر شاہ کے صفائی عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مردہ گائے کو محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگا دیا۔

یہ اقدام عوامی صحت کے تحفظ، ماحولیاتی صفائی اور صاف ستھرے ماحول کے فروغ کے لیے کیا گیا۔

تنگی روڈ کے ڈائیورژن روڈ پر عوامی سہولت کا بہترین اقدامتنگی کے ڈائیورژن روڈ پر وزیر مملکت مبارک زیب خان کی خصوصی ہدایت پ...
02/08/2026

تنگی روڈ کے ڈائیورژن روڈ پر عوامی سہولت کا بہترین اقدام

تنگی کے ڈائیورژن روڈ پر وزیر مملکت مبارک زیب خان کی خصوصی ہدایت پر شنگل بچھا کر سڑک کو ہموار کیا گیا، جس سے عوام کو آمدورفت میں نمایاں سہولت میسر آئی۔

اس بروقت اور عوام دوست اقدام پر ہم معزز وزیر مملکت مبارک زیب خان اور وی سی صاحب آباد/ بابر شاہ آر زیڈ کی ٹیم کے چیرمین اکرام خان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ آئندہ بھی عوامی مسائل کے حل کے لیے اسی جذبے کے ساتھ اقدامات کرتے رہیں گے۔

شکریہ، منسٹر مبارک زیب خان! 🌹

Address

Bajaur
Khar
18659

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VC: Sahib Abad/Babar Shah-Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share