Jamaat e Islami Liaquatabad

Jamaat e Islami Liaquatabad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamaat e Islami Liaquatabad, Organisation politique, Madrsa Tadabur-ul-Quraan, khi.

14/07/2025

جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کی جبری تبدیلی کے خلاف پُرامن احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
یہ ریلی عوامی مسائل کے حل اور غیر ضروری اقدامات کے خلاف آواز بلند کرنے کا عملی مظاہرہ ہے۔
"پانی دو | سڑکیں دو — نمبر پلیٹ نہیں"
یہ نعرہ اب صرف ایک جملہ نہیں، بلکہ شہر کراچی کے عوام کا درد اور آواز بن چکا ہے۔
اس احتجاجی ریلی میں چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن جناب فراز حسیب صاحب نے شرکت کر کے اہلیانِ لیاقت آباد کی بھرپور نمائندگی کی.

عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کے بجائے اُن کے بنیادی مسائل حل کیے جائیں!

27/05/2025

یوم تکبیر و ڈاکٹر عبدالقدیر خان
28 مئی 1998

Photos from Jamaat e Islami Liaquatabad's post 26/04/2025

امت کا دھڑکتا دل لیاقت آباد ❤
اہلیان لیاقت آباد نے کاروبار رضا کارانہ طور پر بند کر رکھا ہے۔

12/04/2025

غزہ مارچ کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان شام 05:30 فردوس شاپنگ سینٹر لیاقت آباد پر پریس کانفرنس کریں گے۔

07/04/2025

غزہ کے مظلوم عوام کے حق میں آواز بلند کریں!
یہ احتجاج غزہ کی آزادی، امن اور انصاف کے لئے ہے۔ جہاں دنیا خاموش ہے، ہم اپنی آواز بلند کریں گے تاکہ فلسطین کے لوگوں کو ان کا حق ملے۔
آئیں، ہم سب مل کر اس احتجاج کا حصہ بنیں اور اس عالمی ظلم کے خلاف مضبوط پیغام دیں۔

غزہ کا معاملہ ہمارے ایمان کا مسئلہ، انسانیت کا مسئلہ ہے!

فلسطینیوں کی مزاحمت کو سلام

تاریخ: 13 جنوری 2025
مقام: شاہراہِ فیصل

20/03/2025

عالمی دہشت گرد امریکا، دہشت گرد اسلام نہیں۔
ایک طرف مزاکرات تو دوسری جانب فلسطینی خواتین اور بچوں پر بمباری
کل بروز جمعہ امریکی کونسل خانوں کا گھیراؤ،

01/03/2025

تمام اہلِ اسلام کو رمضان المبارک کی دلی مبارکباد! یہ بابرکت مہینہ ہمیں تقویٰ، صبر، عبادت اور نیکی کی راہ پر چلنے کا درس دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس مہینے کو قرآن مجید کی نزول کا مہینہ بنایا اور اس میں بے شمار رحمتیں اور برکتیں رکھیں۔

جماعت اسلامی لیاقت آباد کی جانب سے تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ اس مقدس مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادت کریں، قرآن سے اپنے تعلق کو مضبوط کریں، مساجد کو آباد کریں اور ضرورت مندوں کی مدد کرکے اللہ کی رضا حاصل کریں۔ رمضان صرف بھوکا رہنے کا نام نہیں بلکہ دلوں کی صفائی، نفس کی تربیت، اور اعمالِ صالحہ کی طرف متوجہ ہونے کا بہترین موقع ہے۔

ہمیں چاہیے کہ اس مبارک مہینے میں اپنے معاشرے میں خیر و بھلائی کو فروغ دیں، زکوٰۃ اور صدقات کے ذریعے غریبوں کی مدد کریں، اور ایک مثالی اسلامی سوسائٹی کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔ جماعت اسلامی لیاقت آباد دعاگو ہے کہ یہ رمضان پوری امت مسلمہ کے لیے اتحاد، اخوت اور نیکیوں میں اضافے کا سبب بنے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان کی برکتوں سے مالامال کرے اور ہمیں دینِ اسلام پر ثابت قدم رکھے۔
رمضان المبارک مبارک ہو!

23/02/2025
Photos from Jamaat e Islami Liaquatabad's post 21/02/2025

جماعت اسلامی ضلع گلبرگ وسطی کے تحت لیاقت آباد 10 نمبر پر ہیوی ٹریفک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان صاحب، امیر جماعت اسلامی ضلع گلبرگ وسطی کامران سراج، ٹاؤن چیئرمین لیاقت آباد فراز حسیب صاحب، نائب قیم گلبرگ وسطی مسعود علی، ناظم علاقہ لیاقت آباد عبید احمد خان، ناظم علاقہ لیاقت آباد ڈاکخانہ سلیم اللہ صاحب نے عوام سے خطاب کیا،

Want your business to be the top-listed Government Service in khi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Khi

Culinary Team

Attire

Website

Address

Madrsa Tadabur-ul-Quraan
Khi