22/11/2022
من مورکھ مٹی کا مادھو۔۔۔!
ہر سانچے میں ڈھل جاتا ہے
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azam Ajaz Najfi, Khipro.
22/11/2022
من مورکھ مٹی کا مادھو۔۔۔!
ہر سانچے میں ڈھل جاتا ہے
غمِ حسینؑ کو دل سے لگا کے دیکھ ذرہ
تیری ہر ایک خوشی کا حُسینؑ وارث ہے
کِسی درد مند کے کام آ
کِسی ڈوُبتے کو اُچھال
ہم نے مالی کی مشقت کا بھرم رکھنا تھا
سو جہاں کوئی نہ مہکا تو وہاں ہم مہکے
02/04/2021
شہر کا شہر پلٹ آیا ہے پتھر لے کر۔۔۔
میں نے آواز لگائی تھی،"ابھی زندہ ہوں"
جو تیری جستجو میں چھوڑ دیا___!
اُس کا نعم البدل تو تُو بھی نہیں___!
🍁🍂
01/04/2021
* تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکے
* مکان مالک نے گھرخالی کرنےکا کہا
* 17500بجلی کابل ادا نہ ہوسکا بجلی کا میٹر اُتر گیا
* بچوں نے دودھ کی ضد کی
بہاولپور میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی زہرپی لیا
انا للہ وا انا الیہ راجعون
#ریاستِ_مدینہ
Be aware...!
Today is 1st aprail (aprail fool).
31/03/2021
اے فناءِ عِشق کے دستور ____تجھے کیا معلوم
عِشق میں دل ہی نہیں سر بھی دئیِے جاتے ہیں💔🙃