Abdali News

Call Website Contact the organization

Abdali News ابدالی نیوز حلقہ کھوئیرٹہ

19/10/2026
Asif Choudhery Sahib graciously hosted a beautiful dinner in honour of Dr Nisar Ansar Abdali Sahib, former Minister of H...
15/10/2026

Asif Choudhery Sahib graciously hosted a beautiful dinner in honour of Dr Nisar Ansar Abdali Sahib, former Minister of Health in the AJK Government. The gathering was attended by community leaders, who came together to show their respect and appreciation.
On this occasion, heartfelt condolences were also offered to Dr Nisar Ansar Abdali Sahib on the sad passing of his beloved daughter.
May Allah Almighty grant the departed soul the highest place in Jannat-ul-Firdous and give Dr Nisar Ansar Abdali Sahib and his family patience, strength, and courage during this difficult time. Ameen. 🤲

15/10/2026

Abdali

Dr Nisar Ansar Abdali former health minister ajk meeting political, social and religious dignitaries at Luton UK
13/10/2026

Dr Nisar Ansar Abdali former health minister ajk meeting political, social and religious dignitaries at Luton UK

🇬🇧 سابق وزیرِ صحتِ عامہ آزاد کشمیر جناب نثار انصر ابدالی صاحب کا لوٹن ٹاؤن ہال کا خصوصی دورہسابق وزیرِ صحتِ عامہ آزاد کش...
13/10/2026

🇬🇧 سابق وزیرِ صحتِ عامہ آزاد کشمیر جناب نثار انصر ابدالی صاحب کا لوٹن ٹاؤن ہال کا خصوصی دورہ

سابق وزیرِ صحتِ عامہ آزاد کشمیر جناب نثار انصر ابدالی صاحب نے میئر آف لوٹن کی خصوصی دعوت پر لوٹن ٹاؤن ہال کا دورہ کیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر میئر آف لوٹن کے ساتھ خوشگوار اور باوقار ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، عوامی فلاح و بہبود اور برطانیہ میں مقیم پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے مثبت کردار پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

یہ ملاقات باہمی احترام، دوستانہ روابط اور کمیونٹی کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی عکاس تھی۔ میئر آف لوٹن کی جانب سے خصوصی دعوت ملنا جناب نثار انصر ابدالی صاحب کے لیے اعزاز اور برطانیہ میں مقیم پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے لیے باعثِ مسرت ہے۔

کھوئیرٹہ سابق وزیر صحت آزاد ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصرابدالی کا  شادی کی تقریب میں آمد کے موقع پر استقبال
08/10/2026

کھوئیرٹہ
سابق وزیر صحت آزاد ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصرابدالی کا شادی کی تقریب میں آمد کے موقع پر استقبال

06/10/2026

ناٹنگھم
سابق وزیرِ صحتِ عامہ آزاد ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی صاحب کی آج ناٹنگھم آمد میں مقامی سینئر سیاسی و سماجی رہنماؤں، دوست احباب اور معززینِ علاقہ سے تفصیلی ملاقات ہوئی، جس کے بعد ناٹنگھم میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

ناٹنگھمسابق وزیرِ صحتِ عامہ آزاد ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی صاحب کی آج ناٹنگھم آمد میں مقامی سینئر سیاسی ...
06/10/2026

ناٹنگھم
سابق وزیرِ صحتِ عامہ آزاد ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی صاحب کی آج ناٹنگھم آمد میں مقامی سینئر سیاسی و سماجی رہنماؤں، دوست احباب اور معززینِ علاقہ سے تفصیلی ملاقات ہوئی، جس کے بعد ناٹنگھم میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔آپ کی والدہ محترمہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ ...
04/10/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔

آپ کی والدہ محترمہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے تمام اہلِ خانہ کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کے لیے آخرت کا سفر آسان فرمائے اور آپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
نثار انصر ابدالی
سابق وزیر صحت عامہ آزاد کشمیر

Address

Khuiratta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdali News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abdali News:

Shortcuts

Share