PML N Khushab

Call

PML N Khushab Official page of PMLN District khushab (Sargodha Division)

حکومتِ پاکستان وزارتِ اطلاعات و نشریات نے ڈیجیٹل میڈیا کے شعبے میں بہترین کارکردگی، لگن اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں ر...
10/09/2026

حکومتِ پاکستان وزارتِ اطلاعات و نشریات نے ڈیجیٹل میڈیا کے شعبے میں بہترین کارکردگی، لگن اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں رفاقت خوشابی اعوان
کوآرڈینیٹر PMLN اور سینئر نائب صدر SMT کوتعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا ہے یہ اعزازی سرٹیفکیٹ و شیلڈ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کی جانب سے مسلم لیگ ن کے مشکل وقت میں بھی چٹان کی طرح کھڑےرہنے اور خدمات کو سراہتے ہوئے دی گئی اور موقع پر منسٹر انفارمیشن نے ہر میدان میں اپنی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کروائی

وزیراعلی مریم نوازشریف کی کرپشن کے خلاف مہم جاری  سی ایم انسپکشن ٹیم کا رات گئے بہاولپور ہسپتال میں اچانک چھاپہ وکٹوریہ ...
06/09/2026

وزیراعلی مریم نوازشریف کی کرپشن کے خلاف مہم جاری
سی ایم انسپکشن ٹیم کا رات گئے بہاولپور ہسپتال میں اچانک چھاپہ
وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں پارکنگ پر مریضوں اور لواحقین سے اوور چارجنگ کا انکشاف
پارکنگ ٹھیکیدار مریضوں اور لواحقین سے اوورچارجنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
وزیراعلی ا نسپکشن ٹیم کی ہدایت پرپارکنگ ٹھیکیدار کے خلاف فوری کارروائی
وزیراعلی انسپکشن ٹیم کی ہدایت پر پارکنگ ٹھیکیدار کو فوری طورپر گرفتار کرلیا گیا

06/09/2026
06/09/2026

"يوم دفاع پاکستان"

⭕: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے وطن کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے عظیم سپوتوں کو سلام

06/09/2026

Address

Khushab
Khushab

Telephone

+17866007868

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML N Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share