kids cartoon بچوں کی دنیا

kids cartoon بچوں کی دنیا

Share

This page would develop character of children through recreation by avoiding negative activities.

18/02/2026

یہ تصویر میں نظر آنے والا بچہ " کبریا ولد جمیل "ہے۔

23 دسمبر 2001 کو جمیل صاحب کا بیٹا کبریا گھر کے باہر بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہا تھا۔ گیند اٹھانے گیا اور شاید کہیں گم ہو گیا۔ اس وقت کبریا کی عمر محض " چار سال " تھی۔

کبریا کو اپنا اور اپنے والد کا نام یاد تھا۔ وہ اپنے تایا کے بیٹے کو "ویرا” کہتا تھا، جس کا نام" غلام مصطفیٰ " ہے۔
کبریا کے والد پیشے کے اعتبار سے " درزی" تھے۔ وہ" ورلڈ ٹائمز اکیڈمی، اپر مال لاہور " کے قریب کھیل رہا تھا، جہاں ساتھ ایک گندا نالہ بھی تھا جو اس وقت ڈھکا ہوا تھا۔

کبریا کے دو چھوٹے بہن بھائی بھی تھے، جن کے نام اسے یاد ہیں:

بھائی کا نام"کبیر" اور بہن کا نام " تزینہ" ہے۔
والدہ کا نام "شکیلہ"ہے۔

بیٹے کے غم میں کبریا کے والد " 2021 میں دنیا سے رخصت ہو گئے "۔ برسوں کی جدائی نے ایک باپ کا دل توڑ دیا، مگر ماں کی آنکھوں میں آج بھی امید زندہ ہے۔

حال ہی میں کبریا کی بہن نے “میرا پیارا” کا پیج دیکھا تو اس کے دل میں اپنے بھائی کی گھر واپسی کی ایک نئی امید جاگ اٹھی۔

آئیں ہم سب اللہ کے فضل سے مل کر ایک ماں کے لختِ جگر کو ڈھونڈیں۔

اس نیک مشن کا حصہ بنیں اور بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے میں میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں۔

شاید آپ کی ایک شیئر، ایک اطلاع یا ایک کوشش کسی ماں کی دنیا پھر سے آباد کر دے۔
Contact: 03090000015
Case ID: 255950936

17/02/2026

خدام الحجاج کی ٹریننگ کے سیشن میں محمد سمیع اللہ بھائی نے کل یہ نعت شریف پڑھی اور آج خدام الحجاج کی فرمائش پر دوبارہ یہ نعت شریف پڑھی گئے

19/11/2025

شاید ان میں سے ایک بہترین ویڈیو کلپ جو آپ نے سنے اور دیکھے ہوں گے۔بہت سے سوالات کا جواب اس وڈیو میں

سبحان اللہ

18/10/2025

عمامہ کے کتنے شملے رکھنا سنت ہے

07/10/2025

#مظفر #والد #قربانی #ایثار

05/10/2025

استاد کا عالمی دن

04/10/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول ہیرو سے عامر علی عباس صاحب کو ہیرو ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا
بہت بہت مبارک ہو
کل گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی سکول میں ایک تقریب میں ایوارڈ دیا جائے گا

28/09/2025

ہوشیار باش

28/09/2025

*ایک بزرُ گ بیمار ہوئے تو ان کی والدہ ان کی عیادت کو تشریف لائیں*
وہ بزرگ اپنی والدہ کی آمد کا سُن کر ہشاش بشاش ہو کر اٹھے اور والدہ کے سر کا اور پاوں کا بوسہ لیا اپنی حالت کا ادراک ان کو نہ ہونے دیا اور نہایت چستی کی حالت میں بیٹھ کر والدہ سے بات چیت کرتے رہے مگر جونہی والدہ گھر سے رخصت ہوئی یہ تکلیف کی وجہ سے بستر پر گر پڑے اور ان پر غشی طاری ہو گئ۔ جب ہوش آیا تو اہل خانہ نے پوچھا کہ آپ نے اس طرح اپنے آپ کو مشقت میں کیوں ڈالا ؟؟
تو فرمانے لگے کہ بچے کی ہر ہائے اور درد بھری آواز والدین کے دل میں زخم کر دیتی ہے اس لیے میں اپنی والدہ کو اس عذاب سے گزارنا نہیں چاہتا تھا ۔
شاید آپ کے والدین نے آپکی توقعات کو پورا نہ کیا ہو ؛؛ مگر یقین کریں ان کے پاس جو بھی تھا انہوں نے وہ سب آپ پر لٹا دیا ہے ۔۔
جب ہم زندگی کی رونقوں میں مشغول ہوتے ہیں تو بھلے والدین کو بھول جائیں لیکن دکھ میں سب سے پہلے وہی یاد آتے ہیں ۔۔!!
والدین کی قدر کرو۔ یہ وہ درخت ہے جو اکھڑ جائے تو پھر کبھی نہیں لگتا ۔۔
ان کی خدمت کر کے دعاؤں کے پھل سمیٹ لو ۔۔!!
ماں زندگی کی تاریک راہوں میں روشنی کا مینار ہے ؛؛ اور باپ ٹھوکروں سے بچانے والا مضبوط سہارا .

23/09/2025

دعوت اسلامی کے اس ادارے کو دیکھیں
اپنی انکھوں کو ٹھنڈا کریں
جوہر ٹاؤن میں بہت اعلی ترین
بہترین یہ ادارہ موجود ہے
یہ ہے میری دعوت اسلامی
دعوت اسلامی زندہ باد۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Khushab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Buttay Wala
Khushab
44000