Dist. President Youth Wing PMLN Khushab

Dist. President Youth Wing PMLN Khushab

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dist. President Youth Wing PMLN Khushab, Political organisation, Khushab.

08/03/2025
25/09/2023

*سابق صدارتی مشیر آزاد کشمیر سردار اعجاز یوسف کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو ایڈووکیٹ کی سابق وزیر حکومت کشمیر ن لیگ راجہ مشتاق منہاس۔سابق وزیر حکومت کشمیر ڈاکٹر نجیب نقی۔وزیر حکومت سردار عامر الطاف۔سابق ممبر کشمیر کونسل عبدالخالق اور سابق ڈی جی ملک ذوالفقار سے ملاقات سیاسی امور پر بات چیت اور چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو ایڈووکیٹ نے انہیں خوشاب آنے کی دعوت دی جو انہوں نے خوشاب آنے کی دعوت قبول کرلی*

03/03/2023

Juma mubarik

22/12/2022

رب راکھا جے ہن ۔۔۔خدا دی مرضی

30/12/2021

Mian subhan brother ❤️ in khushab

23/09/2021

Happy Birthday 🎂🎉🎈🎊
Mian Shahbaz Sharif Sahib
اللہ پاک آپ کو صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ پاک آپ کی آنے والی زندگی کو ڈھیروں خوشیوں سے بھر دے اللہ پاک آپ کی تمام مشکلات کو آسان فرمائے آمین

Photos from Dist. President Youth Wing PMLN Khushab's post 01/09/2021

خوشاب (نمائندہ خصوصی)ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب کے صدروسرپرست پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع۔خوشاب چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو نے کہا کہ ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد ڈاکٹر آصف محمود قاضی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین

Photos from Dist. President Youth Wing PMLN Khushab's post 30/07/2021

ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن خوشاب شجاع الرحمن ٹیپو، ملک آصف بھاء اعوان کی والدہ مرحومہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے، اس موقع پر عبدالرزاق ڈھلوں، اسلم نوید، ڈاکٹر لیاقت مرزا طلعت، فیاض نائچ، و دیگر دوست احباب ہمراہ موجود۔

16/07/2021

Ya Allah har waqt tere Rehmat ke talabgar hai

25/06/2021

Ya Allah tera jitna shuker kroo thora hai.
Alhamdulila Alhamdulila

Want your business to be the top-listed Government Service in Khushab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Khushab