27/05/2026
عید مبارک❤️
Farzand e khushab shenshah e tamirat janab
Malik Asif bha Awan����
27/05/2026
عید مبارک❤️
15/05/2026
سیٹھ یحییٰ کے اچانک انتقال کی خبر سن کر انتہائی دکھ اور صدمہ ہوا۔ یہ واقعی ایک افسوسناک خبر ہے۔ وہ ایک نہایت شفیق، مخلص اور اچھے انسان تھے۔ وہ میرے چھوٹے بھائی کی طرح تھے اور ان کا انتقال ہمارے خاندان کے لیے بھی ایک بہت بڑا نقصان ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبر دے۔ میری دلی ہمدردیاں مرحوم کے تمام خاندان کے ساتھ ہیں۔
ملک آصف بھا اعوان، ایم پی اے
13/05/2026
الحمدللہ ٹکٹ کنفرم سردار ظفر عباس خان پی پی تراسی ❤️
08/05/2026
OPERATION BUNYAN-UN-MARSOOS!
28/04/2026
26/04/2026
انشاء اللہ ❤️❤️
11/04/2026
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a meeting with His Excellency JD Vance, Vice President of the United States of America on the sidelines of Islamabad Talks.
10/04/2026
دنیا کو ایک خطرناک جنگ سے بچانے والا صرف ہمارا پاکستان 🇵🇰🇵🇰
پاکستان زندہ باد❤️🥹
10/04/2026
proud of both of you ❤️❤️❤️
08/04/2026
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❤️❤️