موٹر سائیکل بیس لٹر ریلیف پٹرول کی ممکنہ شرائط ۔۔
بائیک والوں کو 100 روپے کا ریلیف ملے گا،
بائیک آپ کے اپنے نام پر رجسٹر ہو،
لائسنس بنا ہو،
ہیلمٹ ہو،
ایکسائز آفس سے منظور شدہ لیٹر ہو کہ آپ اس بائیک کے مالک ہیں،
پھر نادرا آفس کا ویری فکیشن لیٹر بھی آپ کے پاس ہو،
آپ کے نام پر کوئی زمین نہ ہو،
آپ کے کم از کم 5، 6 بچے یونین کونسل میں رجسٹرڈ ہوں،
آپ نے زندگی میں کبھی کسی سے لڑائی جھگڑا نہ کیا ہو،
اس کے لیے آپ کے پاس پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ موجود ہو،
ساتھ میں 2 گواہ ہوں جو آپ کے سگے رشتہ دار نہ ہوں۔
اس کے بعد آپ 2 دن پہلے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروائیں گے،
ایک ہفتے بعد لیٹر ملے گا، جس کے ذریعے بائیک والوں کو 100 روپے سستا ملے گا۔
حکومت نے غریب عوام کے لیے پہلے ہی سوچ رکھا ہے کہ انہیں “براہِ راست ریلیف” دیا جائے۔
آرائیں کمیونٹی آف خوشاب
Hello friends,
My name is Muhammad Asghar.I lived in Khushab,Punjab,Pakistan.I am a hard-working and driven individual who isn't afraid to face a challenge.
میری تمام آرائیں بھائیوں سے گزارش ہے جو بھائی اس گروپ میں شامل ہیں اگر کسی آرائیں بھائی کو جاب کی ضرورت ھو یا کوئی اور مسلہ ھو تو اس کی مدد کی جائے ۔ ایک پلیٹ فارم پرجمع ہونے کاتب ہی فائدہ ہے جو بھائی مشکل میں ہواس سے رابط کرکے اس کی مدد کی جائے ، I'm passionate about my work and I know how to get the job done. I would describe myself as an open and honest person who doesn't believe in misleading other people and tries to be fair in everything I do.
30/03/2026
خوشاب۔۔۔۔ محلہ حافظ دیوان میں کچی چھت والے برآمدے کی چھت تیز بارش کے باعث گرنے کے سبب 70 سالہ اویس ولد میاں محمد جاں بحق اور دو بکریاں بھی چھت کی زد میں آ کر مر گئیں۔ ریسکیو ٹیم نے امدادی کاروائیاں کرتے ہوئے باڈی نکال لواحقین کے حوالے کر دی ۔
Arain Community of Pasban Khushab
دیکھا ہے چاروں جانب اِک ایڑی پہ گُھوم کے
کچھ بھی نہیں یہ دُنیا سـوائـے ہُجُوم کے
سرگودھا، میانوالی، خوشاب بھکر سمیت مختلف شہروں میں 28سے 30 مارچ کے دوران گرج چمک و تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان: محکمہ موسمیات
27/03/2026
ایران نے ہمیں خام تیل کے 8 جہاز دیے، میرا خیال ہے کہ ان پر پاکستان کا جھنڈا لگا ہوا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
03013669525
Raw Parrots for sale
27/03/2026
تھانہ سٹی جوہر آباد کی بڑی کارروائی، قحبہ خانہ بے نقاب
جوہر آباد میں تھانہ سٹی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے مبینہ قحبہ خانہ چلانے والے گروہ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ پولیس نے کارروائی کے دوران 14 مرد و خواتین کو گرفتار کر لیا، جن کے خلاف زنا سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی، جہاں کئی عرصے سے غیر قانونی سرگرمیاں جاری تھیں۔ گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے حوالات منتقل کر دیا گیا ہے۔
شہری حلقوں نے پولیس کی اس کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے معاشرتی ناسوروں کا خاتمہ نہایت ضروری ہے تاکہ معاشرے کو برائیوں سے پاک کیا جا سکے۔ عوام نے مطالبہ کیا کہ ملوث افراد کو قانون کے مطابق سخت سزا دے کر عبرت کا نشان بنایا جائے۔
اہلیانِ علاقہ نے خوشاب پولیس کو بروقت کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔
Sb Arain bhai kaise hain
19/03/2026
19/03/2026
خوشاب کے محلہ صابر آباد سرور حیات کالونی میں آج ایک نہایت افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ فوجی محمد اسماعیل، جو ایف سی کوئٹہ سے ریٹائر ہوئے تھے، نے اپنی ساری جمع پونجی مال مویشی کی خریداری میں لگا دی تھی۔
آج سحری کے وقت بارش کے دوران ان کے گھر میں اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں ان کی پانچ قیمتی بھینسیں جل کر راکھ ہو گئیں۔ اس واقعے نے محمد اسماعیل کو شدید مالی نقصان سے دوچار کر دیا ہے۔
متاثرہ شخص محمد اسماعیل کا کہنا ہے کہ:
"میرا سب کچھ ختم ہو گیا ہے، میں مکمل طور پر برباد ہو چکا ہوں۔"
انہوں نے Maryam Nawaz Sharif سے اپیل کی ہے کہ خدارا ان کی مالی امداد کی جائے تاکہ وہ دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں۔
اہلِ علاقہ اور سماجی حلقوں نے بھی حکومتِ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ خاندان کی فوری مدد کی جائے۔
17/03/2026
In your love , I found myself ,
Like the Ocean loses itself in the Sea
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
41000
