اہل حدیث یوتھ فورس خوشاب۔

اہل حدیث یوتھ فورس خوشاب۔

Share

The purpose of this page is to highlight the importance of morality and humanity to the public in this regard.

18/02/2026
02/11/2025

Ahl-E-Hadith Youth Force Pakistan

17/09/2025

لازوال عشق یا لازوال بےحیائی؟
کیا سے کیا ہوتا جا رہا ہے دیکھتے ہی دیکھتے۔۔۔۔

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو اسلام کے نام پر وجود میں آیا۔ یہاں کی بنیاد ہی ایمان، اخلاق اور پاکیزگی پر رکھی گئی تھی۔ لیکن افسوس کہ آج ہماری اس خاموشی نے کچھ کالی بھیڑوں کو اتنا حوصلہ دے دیا ہے کہ وہ "تماشہ" جیسے پروگرام کے ذریعے ہماری معاشرتی اقدار اور اسلامی اصولوں کا مذاق اڑا رہے ہیں۔

ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ میڈیا صرف تفریح کا ذریعہ نہیں بلکہ نسلوں کی تربیت کرتا ہے۔ اگر آج ہم نے اس بےلگام فحاشی کے خلاف آواز نہ اٹھائی تو آنے والی نسلیں دین، اخلاق اور غیرت سے خالی معاشرے میں پروان چڑھیں گی۔

اب وقت ہے کہ ہم متحد ہو کر سے مطالبہ کریں کہ ایسے پروگرامز پر سخت پابندی لگائی جائے۔ کیونکہ پاکستان کی زمین پر وہی مواد قابلِ قبول ہے جو ہماری دینی اور اخلاقی اقدار سے ہم آہنگ ہو۔

خاموشی اب مزید جرم ہے آئیں اپنی نسلوں کے مستقبل کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔




#حکومتِپاکستان





.gov.pk


10/09/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhmmad Rizwan, Hafizmnomankamboh Nomankamboh, Noor Ul Hassan

09/09/2025

مرکزی جمعیت اہل حدیث و اہل حدیث یوتھ فورس ضلع خوشاب کے زیر اہتمام مرکز خاتم النبیین جوہر آباد میں ایک تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی جمعیت اہل حدیث شمالی پنجاب کے صوبائی قائدین خصوصی طور پر تشریف لائے

03/09/2025

مولانا اسلام الرحمٰن ساقی
صدر اہل حدیث یوتھ فورس تحصیل نور پور تھل ضلع خوشاب

Want your business to be the top-listed Government Service in Khushab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Khushab