ٹی ڈی اے کواٹرز تھل منڈی ٹاؤن قائدآباد این ٹاپ کیو ٹاپ اور این بی ٹاپ اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو سمری امپرووڈ کرنے پر خراج تحسین پیش کی گئی اور تمناوں کا اظہار کیا گیا اس پوری کاوش میں عوامی ایم پی اے کرم الہی بندیال کی زیر قیادت اجلاس منعقد ہوا سی ایم پنجاب کو خراج تحسین پیش کی
Karam Elahi Bandial
جٹ دا پتر کرم الہی بندیال
سابقہ ایم پی اے کرم الہی بندیال
ٹی ڈی اے کواٹرز تھل منڈی ٹاؤن قائدآباد این ٹاپ کیو ٹاپ اور این بی ٹاپ اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو سمری امپرووڈ کرنے پر خراج تحسین پیش کی گئی اور تمناوں کا اظہار کیا گیا اس پوری کاوش میں عوامی ایم پی اے کرم الہی بندیال کی زیر قیادت اجلاس منعقد ہوا سی ایم پنجاب کو خراج تحسین پیش کی
Karam Elahi Bandial
24/05/2026

عوامی ایم پی اے کرم الہی بندیال نے خانے خیل برادری کی وفات پر فاتحہ خوانی پر حاضری دی
Karam Elahi Bandial
24/05/2026
*دلوں کا ایم پی اے — کرم الٰہی بندیال کا ایک اور وعدہ، انشاء اللہ تکمیل کی طرف*
موضع چک نمبر 14 AMB، آبادی یوسی آدھی سرگل کے عوام کے لیے خوشخبری!
ہمارے محبوب رہنما، *ایم پی اے کرم علی بندیال صاحب* نے *محمد امیر بوڑانہ صاحب* سے ملاقات میں چک نمبر 14 AMB میں *صاف پانی کی فراہمی* کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے کا عہد کیاتھا
*"وعدہ وفا ہونے انشاء اللہ!"* 💧
چک نمبر 14 AMB، یوسی آدھی سرگل کے باسیوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری!
دلوں کے ایم پی اے *جناب کرم الٰہی بندیال صاحب* نے محمد امیر بوڑانہ صاحب سے ملاقات میں یقین دلایاتھا کہ:
✅ چک نمبر 14 AMB میں صاف پانی کی واٹر سپلائی سکیم کا کام
✅ *جون کے بجٹ کے فوراً بعد* شروع کیا جائے گا
سالوں سے پانی کی قلت سے پریشان عوام کے لیے یہ قدم زندگی میں آسانی لائے گا۔ کرم الی بندیال صاحب نے ہمیشہ کی طرح عملی سیاست کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوامی مسائل کو ترجیح دی ہے۔
ہم ایم پی اے صاحب کے مشکور ہیں جنہوں نے زمینی حقائق کو سمجھ کر فوری حل کی طرف قدم بڑھایا۔
انشاء اللہ، جلد ہی ہر گھر تک صاف پانی پہنچے گا!
*خدمت کا سفر جاری ہے...*
*کرم الی بندیال صاحب — عوام کے ساتھ، عوام کے لیے*
---
Karam Elahi Bandial
23/05/2026
پبلک سکیٹریٹ بندیال ہاؤس میں کفری سون ویلی کے وفد کی امد اور عوامی ایم پی اے کرم الہی بندیال سے ملاقات
Karam Elahi Bandial
21/05/2026
عوامی ایم پی اے کرم الٰہی بندیال نے چوہدری طارق چوہدری اشفاق ایڈوکیٹ چک نمبر 5 ٹی ڈی اے میں چوہدری صدیق صاحب کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی پر حاضری
Karam Elahi Bandial
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Khushab