khurshid Rind N.P official

khurshid Rind N.P official I send just political issues,post

02/03/2025
21/01/2025

*نیشنل پارٹی ضلع خضدار کا تنظیمی دورہ کرخ*

21/01/2025

*جعمیت علماء اسلام تحصیل کرخ نے نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار برائے یونین کونسل سن چکو کرخ چھٹ آباد کے امیدوار کامریڈ ثناءاللہ بلوچ کے حق میں مکمل حمایت کا اعلان،،*
*جعمیت علماء اسلام تحصیل کرخ جنرل سیکریٹری حافظ آدم خان چھٹہ اہم اعلان تفصیلات ویڈیو میں*

*تعزیت و فاتحہ خوانی*14 جنوری 2025نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما ضلعی یوتھ اینڈ اسپورٹس سیکرٹری انجینئر خورشید رند بی این پی...
14/01/2025

*تعزیت و فاتحہ خوانی*
14 جنوری 2025
نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما ضلعی یوتھ اینڈ اسپورٹس سیکرٹری انجینئر خورشید رند بی این پی عوامی کے مرکزی کونسلر محمد رفیق آخوند تحصیل فنانس سیکرٹری یوسف مینگل وحید بلوچ سوشل میڈیا ممبر سنگت سلام مینگل کے لیویز انچارج باغبانہ ظہور احمد موسیانی بی این پی عوامی کے مرکزی رہنما عبدالوہاب موسیانی سے ان کے کزن کے وفات پر فاتحہ خوانی و تعزیت کی
انہوں نے دعا کی اللّٰہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

*اظہار تعزیت*  *خضدار*   *نیشنل پارٹی کے ضلعی یوتھ اسپورٹس سیکرٹری انجینئر خورشید رند کے تحصیل کرخ ضلع خضدار کے ممتاز عا...
10/01/2025

*اظہار تعزیت*
*خضدار*
*نیشنل پارٹی کے ضلعی یوتھ اسپورٹس سیکرٹری انجینئر خورشید رند کے تحصیل کرخ ضلع خضدار کے ممتاز عالم دین اور مدرسہ دارالقرآن کے استاد محترم قاری عبد الرحمن چھٹہ کا انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ قاری صاحب کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین*

*نیشنل پارٹی سیکٹریٹ خضدار*  *5* *جنوری* *2025*  *سابقہ ضلعی صدر رئیس بشیر احمد مینگل تحصیل جنرل سیکرٹری کریم بلوچ بی ای...
05/01/2025

*نیشنل پارٹی سیکٹریٹ خضدار*

*5* *جنوری* *2025*

*سابقہ ضلعی صدر رئیس بشیر احمد مینگل تحصیل جنرل سیکرٹری کریم بلوچ بی ایس او پجار کے صوبائی صدر شکیل بلوچ بی ایس او پجار خضدار کے ضلعی صدر شعیب بلوچ نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما انجینئر خورشید رند سینئر رہنما عبد الستار رہبر سینئر رہنما کونسلر ماسٹر فدا بلوچ نوجوان رہنما میر سرور جتک تحصیل رابطہ سیکریٹری
رئیس احمد بلوچ تحصیل فنانس سیکریٹری
یوسف مینگل سوشل میڈیا ممبر سنگت سلام کامریڈ جلیل چانڈیو بی ایس او پجار خضدار زون رہنما و دیگر موجود تھے
محمد یونس آفس سیکریٹری
نیشنل پارٹی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی ملاقات کے دورانیے میں مختلف ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال اور تنظیمی امور پر گفت شنید کر رہے ہیں

Address

Khuzdar Balochistan
Khuzdar
8080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khurshid Rind N.P official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share