ZAKIR ULLAH

ZAKIR ULLAH social activist

18/08/2026

قبرستان میں پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے77 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر مزید اضافہ
مردہ قوم 25 کروڑ زندہ لاشیں

17/08/2026

Zakir Khan trader shabqadar

الحمدللہ۔
28/06/2026

الحمدللہ۔

🌿 فری ویل چیئر کا سلسلہ جاری 🌿الحمدللہ! آج تحصیل تنگی، ضلع چارسدہ سے تعلق رکھنے والے ایک خصوصی بھائی کو ویل چیئر فراہم ک...
06/06/2026

🌿 فری ویل چیئر کا سلسلہ جاری 🌿

الحمدللہ! آج تحصیل تنگی، ضلع چارسدہ سے تعلق رکھنے والے ایک خصوصی بھائی کو ویل چیئر فراہم کی گئی، تاکہ ان کی روزمرہ زندگی میں آسانیاں پیدا ہوں اور وہ زیادہ خودمختاری کے ساتھ اپنی ضروریات پوری کر سکیں۔

ہماری بھرپور کوشش ہے کہ ایسے تمام مستحق اور خصوصی افراد کی ہر ممکن مدد کی جائے اور ان کی مشکلات کو کم کرنے میں اپنا کردار ادا کیا جائے۔ یہ خدمت آپ جیسے مخیر حضرات اور ڈونرز کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

ہم اپنے تمام ڈونرز اور معاونین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کے مال، رزق اور زندگی میں برکت عطا فرمائے اور دنیا و آخرت میں کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔

🤲 آپ کے تعاون سے مزید مستحق افراد تک ویل چیئرز پہنچائی جا سکتی ہیں۔
اگر آپ بھی اس نیک مشن کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ہمارا ساتھ دیں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔















05/06/2026
جناب اکبر خان گورنمنٹ ہائی سکول شاہ عالم سلے مہمند کے ایک نہایت مخلص، باصلاحیت، منظم اور فرض شناس استاد ہیں۔ وہ اُن تمام...
05/06/2026

جناب اکبر خان گورنمنٹ ہائی سکول شاہ عالم سلے مہمند کے ایک نہایت مخلص، باصلاحیت، منظم اور فرض شناس استاد ہیں۔ وہ اُن تمام اعلیٰ اوصاف کے حامل ہیں جن کی توقع ایک بہترین معلم سے کی جاتی ہے۔ اپنے پاکیزہ کردار، مضبوط اخلاقی اقدار، محنتی طبیعت اور غیر متزلزل عزم کی بدولت وہ طلبہ اور ساتھی اساتذہ دونوں کے لیے ایک مثالی شخصیت ہیں۔
وہ اپنے طلبہ کے تعلیمی معیار کو بلند کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی اخلاقی تربیت اور شخصیت سازی کے لیے بھی بھرپور اور خلوصِ دل سے کوششیں کرتے ہیں۔ ان کی محنت، جذبۂ خدمت اور تدریسی پیشے سے وابستگی قابلِ ستائش ہے۔ بلاشبہ وہ گورنمنٹ ہائی سکول شاہ عالم سلے مہمند کے ایک قابلِ فخر اور قیمتی رکنِ تدریس ہیں۔

Address

Mohmand
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAKIR ULLAH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category