Tehkal Bala Peshawar

Tehkal Bala  Peshawar ستړي مه شئ او هر کله راشئ

Welcome to "TEHKAL BALA"
The land of Brave and Hospitable People. NA-31 | PK-80
Union Council-40 | Town-3, Peshawar

29/10/2026

تہکال بالا میں گیس🔥 لوڈشیڈنگ بھی بدستور جاری

آخر ہمارے MPA/MNA بمعہ سابقہ ممبران کس مرض کی دوا ہیں؟

ڈینگی کی روک تھام کے لیے پیشگی پوسٹ کی تھی مگر اس پر بروقت غور نہیں کیا گیا، جس کی وجہ سے آج کل تہکال بالا کا ہر بچہ اور...
28/10/2026

ڈینگی کی روک تھام کے لیے پیشگی پوسٹ کی تھی مگر اس پر بروقت غور نہیں کیا گیا، جس کی وجہ سے آج کل تہکال بالا کا ہر بچہ اور ہر فرد اس کا شکار ہو رہا ہے.
Water & Sanitation Services Peshawar
Deputy Commissioner Peshawar

پیشگی عوامی مطالبہ

28/10/2026

تہکال بالا، پشاور میں صبح سے شام تک بجلی⚡️ کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری، عوام پریشان جبکہ MPA/MNA خوابِ غفلت میں مصروف

ایک بار پھر پیش خدمت ہے
28/10/2026

ایک بار پھر پیش خدمت ہے

❗️اپنے تہکال بالا کے باشندگان کےلئے خصوصی مشورہ❗️
27/10/2026

❗️اپنے تہکال بالا کے باشندگان کےلئے خصوصی مشورہ❗️

پاکستان میں صرف نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر عمران سرور کو 95 لاکھ ماہانہ تنخواہ ملے گی اور دیگر رہائشی الاؤنس ملا کر سا...
27/10/2026

پاکستان میں صرف نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر عمران سرور کو 95 لاکھ ماہانہ تنخواہ ملے گی اور دیگر رہائشی الاؤنس ملا کر سالانہ 12 کروڑ 60 لاکھ روپے ملیں گے اور سالانہ بونس اس کے علاوہ ہوگا۔
واہ راے پاکستان

جواب چاہئے۔Mir Rehman
23/10/2026

جواب چاہئے۔
Mir Rehman

تہکال بالا، پشاور کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، گلی کوچے کھنڈرات بن چکے ہیں۔ عوام شدید مشکلات سے دوچار ہیں مگر کوئی پرسانِ ...
22/10/2026

تہکال بالا، پشاور کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، گلی کوچے کھنڈرات بن چکے ہیں۔ عوام شدید مشکلات سے دوچار ہیں مگر کوئی پرسانِ حال نہیں۔ خدارا تہکال بالا پر بھی توجہ دیں۔

Ameen
18/10/2026

Ameen

لمحہ فکریہ
14/10/2026

لمحہ فکریہ

Address

Tehkal Bala Peshawar
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehkal Bala Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share