PTI VC Katti Garhi

Website

PTI VC Katti Garhi The official page of Pakistan Tehreek-e-Insaf VC Katti Garhi , managed by PTI social media team.

کل ہی بیچارے ابو نے شکوہ کیا نوبل انعام نا ملنے پر، آج ہی فرمابردار بیٹے نے نامزد کر دیا 🫡
10/10/2026

کل ہی بیچارے ابو نے شکوہ کیا نوبل انعام نا ملنے پر، آج ہی فرمابردار بیٹے نے نامزد کر دیا 🫡

 #خیدر ہوتی اور  #سہیل آفریدی خیدر ہوتی نے 2009 میں آپریشن راہ راست پر دستخط کیے اور نتیجے میں 80 ہزار پختونوں نے جان کی...
10/10/2026

#خیدر ہوتی اور #سہیل آفریدی
خیدر ہوتی نے 2009 میں آپریشن راہ راست پر دستخط کیے اور نتیجے میں 80 ہزار پختونوں نے جان کی بازی ہار گئ 🥺۔ صرف اور صرف اقتدار بچانے کیلئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسری طرف سہیل آفریدی
سہیل آفریدی نے آپریشن کرنے سے صاف انکار کیا ، کہاں نہ کرسی چاہیے نہ کچھ اور
ہمیں آزادی چاہیے ۔۔۔
یہ ہوتا ہے عوامی وزیراعلی اور عوام کو بیچنے والے میں فرق۔۔۔۔۔۔
ٹھیک اسی طرح #عمران خان نے پاکستان میں کسی بھی آپریشن یا کسی کے جنگ میں شرکت کرنے سے صاف انکار کیا ، کہاں ہم ہر گز افغانستان کے جنگ میں دوبارہ شریک نہیں ہونگے کیونکہ اس کا بہت بڑا اثر ہمارے صوبہ خیبر پختونخوا پر پڑے گا
دوسری جانب اسفندیار ولی نے آپریشن کی مکمل حمایت کی .
#اوس #دې #هيس #څوک #پکې #هيچاله #دلالي #نه #کوي
#اوس #حلق #پېژني #ده #امن #او #ده #شر #خبره

20 سال کی عمر میں ٹیسٹ کرکٹر۔30 سال کی عمر میں دنیا کا عظیم ترین کرکٹر۔40 سال کی عمر میں ورلڈ کپ جیتنے والا کپتان اور کر...
10/10/2026

20 سال کی عمر میں ٹیسٹ کرکٹر۔
30 سال کی عمر میں دنیا کا عظیم ترین کرکٹر۔
40 سال کی عمر میں ورلڈ کپ جیتنے والا کپتان اور کرکٹ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں شامل۔
50 سال کی عمر میں ایک ایسا کینسر ہسپتال قائم کر چکے تھے جہاں دنیا کے کسی بھی دوسرے ہسپتال کے مقابلے میں زیادہ کینسر مریضوں کا مفت علاج کیا جا رہا تھا۔
60 سال کی عمر میں پاکستان کے مقبول ترین سیاست دان۔
70 سال کی عمر میں ملک کے وزیرِاعظم رہ چکے تھے اور پاکستان کی تاریخ کے مقبول ترین سیاست دان بن چکے تھے۔
اور 74 سال کی عمر میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ زیرِبحث قیدی۔
کپتان تاریخ کے نئے باب رقم کرتے رہتے ہیں۔
اللہ کرے آپ تاریخ کے مزید بہت سے باب رقم کریں۔
سالگرہ مبارک کپتان

09/10/2026
09/10/2026

جی ڈی پی دہشت گردی کے باوجود کے پی کے کی تمام صوبوں سے زیادہ ہے۔سب سے کم کرپشن کے پی کے میں ہے۔یہ عالمی اداروں کی رپورٹ ہے۔

“عالمی میڈیا کے مطابق سہیل آفریدی کوہاٹ سے ایک لاکھ کا قافلہ اپنے ساتھ کیری کرنے میں کامیاب ہوۓ ہیں، یہ قافلہ جب پشاور ج...
09/10/2026

“عالمی میڈیا کے مطابق سہیل آفریدی کوہاٹ سے ایک لاکھ کا قافلہ اپنے ساتھ کیری کرنے میں کامیاب ہوۓ ہیں، یہ قافلہ جب پشاور جاۓ گا تو مزید بڑا ہو جاۓ اس کے تین سے چار لاکھ تک ہونے کے چانسز لگ رہے ہیں
الجزیرہ، CNN سمیت باقی کئی انٹرنیشنل چینلز قافلے کیساتھ ہیں
سہراب برکت”

100% correct
09/10/2026

100% correct

Address

Village Council Katti Garhi Tehsil Katlang District Mardan Khyber Pakhtunkhwa
Khyber Pakhtunkhwa
23131

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI VC Katti Garhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share