Alhaj Muhammad Shakir Afridi

Call

Alhaj Muhammad Shakir Afridi Alhaj Muhammad Shakir Afridi Belongs to Khyber Agency Pakistan. He is the CEO of Maa Welfare Organization and Zargay Pakistan. He works for Humanity.

اعلان  جنازہ حاجی سلطان گل سلطان خیل( اعظم خیل) بقضاۓ الہی وفات پا چکے ہیں نماز جنازہ کل صبح 10 بجے خیبر مارکیٹ کے سامنے...
22/08/2026

اعلان جنازہ
حاجی سلطان گل سلطان خیل( اعظم خیل) بقضاۓ الہی وفات پا چکے ہیں نماز جنازہ کل صبح 10 بجے خیبر مارکیٹ کے سامنے گراٶنڈ میں ادا کی جاٸیگی . مرحوم حاجی قلم گل اور حاجی شراف گل کے بھاٸی اور حاجی فرمان اور حاجی سلیمان کے والد تھا
23/08/2026

**خیبر پختونخوا ایوارڈ ملنے پر اظہارِ تشکر**خیبر پختونخوا کے معزز گورنر جناب **فیصل کریم کنڈی صاحب** کی جانب سے **خیبر پ...
12/08/2026

**خیبر پختونخوا ایوارڈ ملنے پر اظہارِ تشکر**

خیبر پختونخوا کے معزز گورنر جناب **فیصل کریم کنڈی صاحب** کی جانب سے **خیبر پختونخوا ایوارڈ** سے نوازا جانا میرے لیے نہایت اعزاز اور باعثِ فخر ہے۔

میں اس قدر عزت، محبت اور حوصلہ افزائی پر گورنر خیبر پختونخوا کا تہہ دل سے **شکریہ ادا کرتا ہوں**۔ یہ اعزاز میرے لیے مزید محنت، خلوص اور خدمت کے جذبے کو بڑھانے کا باعث بنے گا۔

میں اس عزت کو اپنے لیے ایک ذمہ داری سمجھتا ہوں اور ان شاء اللہ آئندہ بھی اپنی صلاحیتوں اور خدمات کے ذریعے اپنے صوبے اور اپنے لوگوں کے لیے مثبت کردار ادا کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔

**دل کی گہرائیوں سے شکریہ، گورنر خیبر پختونخوا!** ❤️


**بعض لوگ اپنے عہدے یا دولت سے نہیں، بلکہ اپنے کردار سے پہچانے جاتے ہیں۔**>> **سردار تیغو خان** ایسے ہی باوقار، شریف اور...
04/08/2026

**بعض لوگ اپنے عہدے یا دولت سے نہیں، بلکہ اپنے کردار سے پہچانے جاتے ہیں۔**
>
> **سردار تیغو خان** ایسے ہی باوقار، شریف اور نیک دل انسان ہیں۔ خاموش مزاج، پُرسکون طبیعت اور کشادہ دل شخصیت کے مالک ہیں۔ ان کی عاجزی، خلوص اور انسان دوستی ہر ملنے والے کے دل میں ان کے لیے عزت پیدا کرتی ہے۔
>
> میرے وہ نہ صرف ایک بہت اچھے دوست ہیں بلکہ ایک قابلِ احترام شخصیت بھی ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ صحت، خوشیوں اور عزت کے ساتھ اپنی حفاظت میں رکھے، اور ان کی نیکیوں میں مزید برکت عطا فرمائے۔
>
> **اللہ تعالیٰ ایسے مخلص دوست اور نیک انسانوں کا سایہ ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔** 🤍

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ملی ہے کہ سابق سینیٹر، الحاج تاج محمد آفریدی موٹ...
12/06/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ملی ہے کہ سابق سینیٹر، الحاج تاج محمد آفریدی موٹر وے پر ایک المناک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے۔ مرحوم ایک بڑے دل کا ملک تھا اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

11/06/2026

آفریدی قوم اور محسود قوم کے حوالے سے پیغام ۔!

آفریدی ،محسود بھائی بھائی ❤️

عید مبارک 🤍
27/05/2026

عید مبارک 🤍

14/05/2026

افغانستان میں رہ جانے والے پاکستانی لوگوں کے حوالے سے بیان ۔!

آج افغانستان کے قونصل جنرل کو قبائلی رہنماؤں نے قونصلیٹ میں مدعو کیا تھا۔ اس موقع پر ہم نے قونصل جنرل کے سامنے چند اہم ا...
13/05/2026

آج افغانستان کے قونصل جنرل کو قبائلی رہنماؤں نے قونصلیٹ میں مدعو کیا تھا۔ اس موقع پر ہم نے قونصل جنرل کے سامنے چند اہم امور پیش کیے جن پر انشاء اللہ افغانستان اور پاکستان کی حکومتیں تبادلہ خیال کریں گی۔ 1: پاکستان اور افغانستان میں رہ جانے والے طلبہ کا مسئلہ۔ 2: سڑکوں پر کھڑے مہاجرین کے مسائل، کیونکہ عید قریب آ رہی ہے۔ 3: پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان باشندوں کی ملک بدری اور دیگر کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تمام قائدین نے بہت خوبصورت اور مثبت انداز میں بات کی اور یقین کیا گیا کہ انشاء اللہ دونوں حکومتیں مل کر اور اتفاق رائے سے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں گی۔ 🤝

04/05/2026

پاک افغان کشیدگی کے حوالے سے بیان ۔!

20/04/2026

قوم زخہ خیل کے تمام عام او خاص لوگوں کو اس قومی اجلاس میں ضرور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔!
اپریل 26 بروز اتوار تاریخی
بمقام باغ باران پشاور

Address

Khyber Agency Landikotal NekiKhel
Khyber

Telephone

+923003484635

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alhaj Muhammad Shakir Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category