Rescue1122 Khyber

Call Website Contact the organization

Rescue1122 Khyber Establishment of an Effective system for emergency preparedness, response, protection & prevention wh 1.
(1)

Provision of the right to timely emergency care by providing quality emergency services as per international standards.

2. Undertake research to recommend evidence based measures to related organizations for prevention of emergencies.

3. Contribute towards establishment of socially responsible community emergency response teams through awareness, enrollment, training & organizing volunteers for emergency preparedness, response & prevention.

06/10/2026

عوام الناس سیلابی گزرگاہوں سے دور رہے ریسکیو1122خیبر اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔۔

06/10/2026

ریسکیو 1122 خیبر

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر شارق ریاض خٹک کی ہدایت پر ریسکیو 1122 خیبر کی ٹیموں کو لنڈیکوتل اور جمرود علی مسجد کے مقام پر پاک افغان شاہراہ پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

عوام الناس سے گزارش ہے کہ تیز بارش اور سیلابی صورتحال میں ندی نالوں اور سیلابی گزرگاہوں سے دور رہیں۔ پاک افغان شاہراہ پر ڈرائیور حضرات احتیاط سے ڈرائیونگ کریں اور ضلعی انتظامیہ و ریسکیو 1122 کے ساتھ تعاون کریں۔

ایمرجنسی کی صورت میں 1122 ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔

ریسکیومیڈیا سیل

ریسکیو1122خیبر جمرود شاہ گئی میں الٹو گاڑی نیچے کھائی میں گر گئی ایک شخص زخمیباڑہ نالہ ملک دین خیل میں کرولہ گاڑی بے قاب...
05/10/2026

ریسکیو1122خیبر

جمرود شاہ گئی میں الٹو گاڑی نیچے کھائی میں گر گئی ایک شخص زخمی

باڑہ نالہ ملک دین خیل میں کرولہ گاڑی بے قابو ہوگرگئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں

ریسکیو1122خیبر ریکوری ٹیم نے دونوں گاڑیوں کو کامیابی سے ریکور کرلیا۔۔

ریسکیو1122خیبر ریکوری ٹیم نے حادثے میں الٹنے والی گاڑی کو کامیابی سے ریکور کرلیا۔۔علی مسجد جمرود
04/10/2026

ریسکیو1122خیبر ریکوری ٹیم نے حادثے میں الٹنے والی گاڑی کو کامیابی سے ریکور کرلیا۔۔
علی مسجد جمرود

03/10/2026

ریسکیو1122خیبر فائر ٹیم نے گھر کے کچن میں گیس سلنڈر سے لگنے والے آگ پر بروقت قابو پالیا اور اردگرد ابادی کو محفوظ کرلیا۔۔
علاقہ جمرود ورمنڈو میلہ

ریسکیو1122خیبر ریکوری ٹیم نے حادثے میں الٹنے والے  کیری ڈبہ کو کامیابی سے ریکور کرلیا۔۔ملاگوری لوڑمینہ۔۔
02/10/2026

ریسکیو1122خیبر ریکوری ٹیم نے حادثے میں الٹنے والے کیری ڈبہ کو کامیابی سے ریکور کرلیا۔۔
ملاگوری لوڑمینہ۔۔

ریسکیو1122خیبرڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر انجنئیر شارق ریاض خٹک کی ہدایت پر ایمرجنسی افیسر ڈاکٹر وکیل شاہ نے تحصیل باڑہ مختلف ...
01/10/2026

ریسکیو1122خیبر

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر انجنئیر شارق ریاض خٹک کی ہدایت پر ایمرجنسی افیسر ڈاکٹر وکیل شاہ نے تحصیل باڑہ مختلف لائن ڈپارٹمنٹ کے سربراہاں کے ساتھ ملاقات کی اور ریسکیو1122 اور لائن اداروں کے ساتھ روابط موثر بنانے پر بات چیت کی گئی
ریسکیو1122 ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہردم تیار ہے۔۔

ریسکیو1122خیبرجمرود وزیر ڈھنڈ کے قریب موٹرسائیکل اور الٹو گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں عبدالمجید نامی شخص زخمی ریسک...
01/10/2026

ریسکیو1122خیبر

جمرود وزیر ڈھنڈ کے قریب موٹرسائیکل اور الٹو گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں عبدالمجید نامی شخص زخمی
ریسکیو1122خیبر میڈیکل ٹیم نے طبی امداد دیتے ہویے زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا۔۔

ریسکیو1122خیبر کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔۔
01/10/2026

ریسکیو1122خیبر کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔۔

ریسکیو1122خیبرجمرود شاہ کس ملک تاج پمپ کے قریب لوڈر اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم کے نتیجے میں مکرم اور معالم شاہ نامی ...
30/09/2026

ریسکیو1122خیبر

جمرود شاہ کس ملک تاج پمپ کے قریب لوڈر اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم کے نتیجے میں مکرم اور معالم شاہ نامی دو افراد زخمی ہوگئے
ریسکیو1122خیبر میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کہ طبی امداد فراہم کرکے حیات اباد میڈیکل ہسپتال منتقل کردیا۔ ۔

Address

Torkham Road, District Administration Complex, Jamrud
Khyber
24730

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue1122 Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rescue1122 Khyber:

Shortcuts

Share