BABU GUL

Website

BABU GUL روشن کریں گے اپنے لہو سے ایسے چراغ












ہم بجھ بھی جائیں تو اجالا نہ جائے گا💕💕💯

اسرائیل اور انڈیا اگر مل کر پاکستان پر چڑھ دوڑیں ؟؟؟ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے برسوں قبل ایک انٹرویو میں کیا پ...
11/03/2026

اسرائیل اور انڈیا اگر مل کر پاکستان پر چڑھ دوڑیں ؟؟؟ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے برسوں قبل ایک انٹرویو میں کیا پیشگوئی کی تھی ؟؟ اسرائیل اور ہندوستان ملکر بھی پاکستان پر اٹیک کرنے کی جرات نہیں کرسکتے ۔۔۔ بقول ڈاکٹر عبدالقدیر جب پاکستانی مزائلوں کی رینج اتنی نہیں تھی تو جنرل ضیاء سے کسی نے پوچھا تھا کہ اگر اسرائیل کبھی خطرہ بن گیا تو آپ کیا کریں گے ؟جواب میں جنرل صاحب نے کہا تھا میں گدھوں پر مزائل باندھ کر ایران کے راستے اسرائیل روانہ کرونگا اور تل ابیب اور حیفہ کو تباہ کردونگا ۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پیشگوئی کی تھی کہ پاکستان پر2 یا تین دشمن ایک ساتھ بھی اٹیک کردیں تو پاکستان کا نقصان کم اور ان سب دشمنوں کا نقصان زیادہ ہو گا کیونکہ پاکستان کے پاس ظاہری اور خفیہ وہ وہ ہتھیار موجود ہیں جو چندمنٹوں میں مختلف سمتوں میں لاتعداد اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
دعا ہے اللہ کریم وطن عزیز پاکستان کو دشمنوں کی سازشوں سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان کے میزائل کی زیادہ سے زیادہ رینج 2750 کلومیٹر ہے اور اسرائیل کا فاصلہ 3500 کلومیٹر ہے، اس لی...
11/03/2026

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان کے میزائل کی زیادہ سے زیادہ رینج 2750 کلومیٹر ہے اور اسرائیل کا فاصلہ 3500 کلومیٹر ہے، اس لیے پاکستان کچھ نہیں کر سکتا۔
مگر ایک مثال یاد رکھیں…
انڈیا کو بھی یہی یقین تھا کہ PL-15 میزائل کی رینج صرف 150 کلومیٹر ہے۔
لیکن جنگ کے میدان میں اصل صلاحیتیں اکثر وہ نہیں ہوتیں جو کتابوں یا رپورٹس میں لکھی ہوتی ہیں۔
ڈیٹرنس کی دنیا میں اصل طاقت وہ ہوتی ہے جس کا دشمن کو مکمل اندازہ ہی نہ ہو۔ 🇵🇰🚀
پاکستان کی حکمتِ عملی ہمیشہ یہی رہی ہے:
خاموشی سے تیاری… اور وقت آنے پر بھرپور جواب۔
نوٹ بغض کے مارے وہ لوگ فوج کے خلاف نفرت پھیلاتے ہیں یا پروپیگنڈا کرتے ہیں، وہ اس پوسٹ سے دور ہی رہیں۔
یہ پوسٹ صرف اُن لوگوں کے لیے ہے جو پاکستان اور اس کے محافظوں پر فخر کرتے ہیں۔ 🇵🇰🔥


11/03/2026

کـتا پکڑا گیا 👇🏻
پاک افغان بارڈر پر خاردار تاروں میں پھنسا کـتا پکڑ لیا گیا
دشمن کے لئے پاک فوج اور مارخور کی نظروں سے بچنا ناممکن ہے۔ ہماری سرحدیں اللہ کے فضل اور جوانوں کی ہمت سے ناقابلِ تسخیر ہیں!🇵🇰

#مارخور

Address

Kiamari

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BABU GUL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share