30/10/2024
کوہاٹ سے گیس کی تیری پائپ لائن 24 اِنچ؛؛ پنجاب کی طرف روانہ کام شروع اور کوہاٹ کے لوگ گیس،بجلی اور پانی کے لیے ترس رہے ہے جہاں گیس نکلتی ہے سب سے پہلے اس علاقے کا حق ہوتا ہے
#انسانیت
#ٹرینڈچلائے
Shehryar Khan Afridi
Hameed Ullah
Ahsan Farooq 1
Sher Afzal Khan Fans
Muhammad Sajid
احمد الانی Saleem Khan Ihsan Khan @
Haqaiq K 7 Kohat News
72News
7 News Burewala
BABU 7t
9 News
9 News HD
3D Wall Art by Mahendra Meena
19/08/2024
💔 🕊️ اس قوم کو آزادی مبارک ہو جو دن میں تین سے پانچ دفعہ شناخت کارڈ دیکھاتا ہے کہ ھم پاکستانی ہے
05/08/2024
پاکستان خیبرپختونخوا کے سب غیور عوام شیر افضل مروت کے ساتھ ہیں
عمران خان کے ساتھ ہیں
27/07/2024
لیاقت ہسپتال کوہاٹ کا سب سے بڑا عجوبہ بن گیا،
کوہاٹیوں 11 سال سے ان کھنڈرات کو دیکھ رہے ہو کیا شرم نہیں آتی ؟؟ آپکو یا منتخب نمائیندوں کو،؟؟
کوہاٹ: آج جمعہ المبارک کے روز تینوں ایم پی اے اور ایم این صاحب عمران خان کو آزاد کرنے کیلۓ اپنے 50 50 بندوں کے ساتھ احتجاج کر رہے تھے اور اس میں فلسطین اور کشمیر کو آزاد بھی کروا لیا،،،
لیکن بات نہیں کی تو 11 سالوں سے بنے مسائلستان کوہاٹ پر نہیں کی ، بات نہیں کی تو بجلی و گیس لوڈ شیڈنگ پر نہیں کی، بات نہیں کی تو ریفر ٹو پشاور کے مسلے پر نہیں کی،،،، بات نہیں کی تو نائب کے قاصدوں کے مقابلے کی نہیں کی،،، بات نہیں کی تو پانی کے صاف پانی کے فراہمی پر نہیں کی،،،
تو اسلیۓ اب کوہاٹ کے عوام بھی خاموش بیٹھ گئی ہے اور کسی کیلۓ نکالنے کو تیار ہی نہیں ،،،، لیکن کوہاٹ کی عوام کو اپنے حقوق کیلۓ اب نکالنا پڑے گا اور ضرور پڑے گا کیونکہ آپ لوگوں کے شہر میں صحت کے مسائل، پانی کے مسائل، بجلی و گیس کے مسائل، بےروزگاری و غربت کے مسائل، شہر میں درہم برہم نظام کے مسائل کیلۓ نکالنا پڑے گا ان مداریوں کے خلاف جو 11 سالوں سے اس شہر اور اپنے حلقوں کے حقوق نہ لا سکے،
23/06/2024
خیبرپختونخوا میں ایک دفعہ پھر آگ اورخون کا کھیل کھیلنے کی تیاری شروع
23/06/2024
ہم پی ٹی آئی کے نام استعمال کرنے والے چور جانتے ہیں لیکن ہمارے پاس کوئی اختیار نہیں ہیں
Orakazai P.T.I Sher man khan
25/05/2024
ماموزئی باقی کام سے نامحرم
اب جو پرانے مشران تھے وہ بھی گزار گیا ہے 😭
ابھی بعض بعض لوگوں نے صرف مزاک شروع کیا ہے
قوم کا مشری جھوٹے باتوں پر نہیں حقیقت کہنا پڑتا ہے
حقیقت دیکھنا پڑتا ہے 😭
ابھی تک 25 نوکت میں ایک دیکھیں
جو پشاور دھرنا میں مانے تھے
اللّٰہ تعالیٰ اس قوم پر رحم کریں
ماموزئی قوم میں کل چار تپے ہوتے ہیں
جو بھی فیصلہ ہوتا ہے جو بھی بات کرتے ہو تو مشاورت کے ساتھ ورنہ کرنے کو ضرورت ہی نہیں ہیں
15/05/2024
ماموزئی قوم کی قربانیاں کسی سے چھپی نہیں ہے
ان کو نظر انداز کرنا ماموزئی قوم کے ساتھ ظلم ہے افسوس کا مقام ہے
27/04/2024
دہ بھاد دہ زمانے چہ مونگہ چیڑی ھسے نادہ دہ گوری چہ پہ مڑوں آیروں کے سرہ بساری شتہ
Orakazai