04/02/2026
چئیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد سے پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ اورکزئی کے صدر ملک اقبال خُسین اور سابق رکن قومی اسمبلی سید اخونزادہ چٹان کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران صوبہ خیبر پختونخواہ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت پسماندہ اور مستحق طبقات کی سماجی و معاشی ترقی، مالی معاونت کے شفاف نظام، اور فلاحی اقدامات کے دائرہ کار کو مزید مؤثر بنانے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر عوامی فلاح و بہبود اور سماجی تحفظ کے اقدامات کو مضبوط بنانے کے عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔
29/01/2026
آج اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اورکزئی کے صدر ملک اقبال خُسین نے گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی اور علاقائی صورتحال پر خصوصی گفتگو ہوئی
13/01/2026
پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا نے 5 فروری 2026 کو کوہاٹ میں منعقد ہونے والے یوتھ/ورکرز کنونشن کے لیے موبلائزیشن کمیٹی کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
یہ کمیٹی کنونشن کی منظم تیاری، شرکاء کی فعال شرکت اور پروگرام کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے تشکیل دی گئی ہے
30/12/2025
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیرِ اہتمام شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 18ویں یومِ شہادت کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی چیئر پرسن روبینہ خالد صاحبہ اور پارٹی کے دیگر قائدین بھی موجود تھے اس موقع پر ضلع اوركزئی کے صدر ملک اقبال حسین نے بھی شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا ..
27/12/2025
صدر پاکستان پیپلزپارٹی ضلع اورکزئی ملک اقبال حسین اورکزئی کی طرف
سے محترمہ بے نظیر بھٹو (1953–2007) کی شہادت کو
خراجِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔ ملک اقبال اورکزئی
27 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا وہ المناک دن ہے جب جمہوریت کی ایک روشن آواز خاموش کر دی گئی مگر اُن کا وژن، حوصلہ اور عوام سے محبت آج بھی زندہے
ملک اقبال حسین اورکزئی
محترمہ بے نظیر بھٹو پاکستان کی پہلی منتخب خاتون وزیرِاعظم تھیں۔ملک اقبال حسین
انہوں نے جمہوریت، آئین کی بالادستی، عوامی حقوق، خواتین کے وقار اور سماجی انصاف کے لیے جدوجہد کی۔ اُن کی شہادت صرف ایک فرد کا نقصان نہیں بلکہ جمہوری اقدار پر کاری ضرب تھی۔ملک اقبال اورکزئی
ہم جمہوریت اور آئین کی پاسداری کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔ملک اقبال اورکزئی
کمزور اور محروم طبقات کے حقوق کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات کریں گے۔ملک اقبال حسین
تعلیم، صحت اور عوامی فلاح کے منصوبوں کے ذریعے معاشرتی بحالی کو فروغ دیں گے۔ملک اقبال
اج کے دن کا پیغام امن، برداشت اور قومی یکجہتی کے پیغام کو عام کریں گے۔ملک اقبال اورکزئی
ہم اس موقع پر شہداء کے درجات کی بلندی، ملک میں امن و استحکام اور جمہوری تسلسل کے لیے دعاگو ہیں۔
ملک اقبال حسین اورکزئی
آئیں! 27 دسمبر کو عہد کریں کہ نفرت اور تشدد کے بجائے قانون، انصاف کی بالادستی قائم کرے گیں۔ملک اقبال حسین اورکزئی
Asif Ali Zardari
Bilawal Bhutto Zardari
Bakhtawar Bhutto-Zardari
21/09/2025
Chairman Bilawal Bhutto Zardari
Your Leadership Promises a Brighter
Future for Pakistan.
Malik Iqbal Hussain Orakzai president PPP District Orakzai
Bilawal Bhutto Zardari
Asif Ali Zardari
Bakhtawar Bhutto-Zardari