Orakzai / اورکزئی

Orakzai / اورکزئی

Share

Orakzai / اورکزئی is the page of Photography & Videography. We show the cultures & beauty of Tourism.

17/04/2026

Sama Bazar Mamozai Orakzai ❤️

10/04/2026

Mamozai Sama Bazar Orakzai ❄️❤️

03/04/2026

کوہاٹ کی انتظامیہ اور سیاسی عمائدین کے لیے لمحۂ فکریہ ؟؟

کوہاٹ کی انتظامیہ، ڈی پی او، کمشنر اور تمام سیاسی و سماجی رہنماؤں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ فوری نوٹس لیں اور ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لائیں۔ اب خاموشی مزید قابلِ قبول نہیں۔
داود آفریدی، آفتاب عالم، شاہ محمود اور دیگر رہنما، جنہوں نے ہمیشہ عوامی خدمت کے دعوے کیے، آج وقت ہے کہ وہ سامنے آئیں اور مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہوں۔
اورکزئی اور ماموزئی قوم کے تمام باشعور افراد سے اپیل ہے کہ متحد ہوں، آواز بلند کریں، اور پُرامن مگر مضبوط انداز میں انصاف کا مطالبہ کریں۔ ظلم کے خلاف کھڑا ہونا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
ہم سب کا مطالبہ ہے کہ مجرموں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔

03/04/2026

کوہاٹ میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ، جس میں بے گناہ افراد #آخونزادہ #نعیم الحق اور #فلاح الدین شہید ہوئے جن کا تعلق #اورکزئی قوم #ماموزئی سے ہیں اور یہ نہایت قابلِ مذمت ہے۔ یہ صرف متاثرہ خاندانوں کا نہیں بلکہ پوری قوم کا دکھ ہے۔
یہ سوال اٹھتا ہے کہ آخر کب تک ایسے عناصر قانون کو چیلنج کرتے رہیں گے؟ کوہاٹ DPO ، انتظامیہ اور متعلقہ حکام کی ذمہ داری ہے کہ فوری کارروائی کریں اور ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں۔
تمام سیاسی و سماجی رہنماؤں اور عوام سے اپیل ہے کہ متحد ہو کر پر آمن طریقے سے انصاف کا مطالبہ کریں۔ ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

بے گناہ لوگوں پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد شہید ہو گئے:

1)آخونزادہ نعیم الحق ولد آخونزادہ سید آمین، عمر 32 سال

2)فلاح الدین، عمر 26 سال، سکنہ اورکزئی
اور دو افراد زخمی ہوئے، جن میں ایک کی حالت انتہائی تشویشناک
3). آخونزادہ عطا الحق ولد آخونزادہ محمد حکیم، عمر 30 سال
4)تاج ولی ولد عبدالبصیر، عمر 29 سال، سکنہ اورکزئی (انتہائی سیریس)
یہ انتہائی قابلِ مذمت اور شرمناک عمل ہے۔ یہ صرف متاثرہ خاندانوں کا نہیں بلکہ پوری قومِ ماموزئ، اورکزئی اور کوہاٹ کا درد ہے۔
یہ لمحۂ فکریہ ہے کہ آخر کیوں ایسے عناصر کھلے عام قانون کو چیلنج کر رہے ہیں؟ قبضہ مافیا کو یہ جرأت کیسے ہوئی کہ وہ اپنے ذاتی مفادات کے لیے انسانی جانوں سے کھیلیں اور کوئی پوچھنے والا نہ ہو؟
کوہاٹ کی انتظامیہ، ڈی پی او، کمشنر اور تمام سیاسی و سماجی رہنماؤں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ فوری نوٹس لیں اور ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لائیں۔ اب خاموشی مزید قابلِ قبول نہیں۔
داود آفریدی، آفتاب عالم، شاہ محمود اور دیگر رہنما، جنہوں نے ہمیشہ عوامی خدمت کے دعوے کیے، آج وقت ہے کہ وہ سامنے آئیں اور مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہوں۔
اورکزئی اور ماموزئی قوم کے تمام باشعور افراد سے اپیل ہے کہ متحد ہوں، آواز بلند کریں، اور پُرامن مگر مضبوط انداز میں انصاف کا مطالبہ کریں۔ ظلم کے خلاف کھڑا ہونا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
ہم سب کا مطالبہ ہے کہ مجرموں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔

27/03/2026

Dabori Mila Orakzai ❤️

25/03/2026

One of the best institutions in Kohat ✍️

اورکزئی کے لوگ اس سکالرشپ سے فایدہ اٹھائے اور اپنے معاشرے کو تعلیم سے روشن کریں۔

14/02/2026

Sama Bazar Mamozai Orakzai ❄️❤️

30/01/2026

Snow in Mamozai Orakzai ❄️🌨️

29/01/2026

Simple Marriage System in Village of Orakzai 🍚🌾

06/01/2026

Walnuts of Orakzai 💚

05/01/2026

Honey of Orakzai / اورکزئی کا شہد

Want your business to be the top-listed Government Service in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Kohat, KP
Kohat
26000