07/03/2026
پاکستان کی اصل فوج ہم ہیں ,
پاکستان کی اصل بقا ہم ہیں, تم تو اسرائیل کے ایجنٹ ہو ۔۔
انڈیا کو کارگل دینے والے تم ,
پاکستان توڑنے والے تم ,
آج بھی اسرائیل کے ساتھ دوستیاں کرنے والے تم ہو ,
مولا حسین ہمارا تھا اور ہم حسینی ہیں, تمہیں یزید کی طرح گالی بنا کے چھوڑیں گے۔۔۔۔۔۔