United Welfare Org Siab Barati Banda

United Welfare Org Siab Barati Banda

Share

social work

Photos from United Welfare Org Siab Barati Banda's post 25/08/2024
Photos from United Welfare Org Siab Barati Banda's post 25/08/2024

یونائیٹڈویلفیئرارگنائزیشن سیاب
الحمداللّہ ، 30 سال بعد سیاب کے یونائیٹڈویلفیئرارگنائزیشن کمیٹی ممبران ومشران خاص طور پر صدر شیر زمان،عبدالرحمان،عبدالروف،طیب افریدی،پہلوان شاہ وغیرہ نے سیاب روڈ پر غیر قانونی قبضہ و تجاوزات ختم کرا دیا. جو پتھر کے دیوار کو روڈ کے حدود میں بنایا گیا تھا ... پولیس عدالت کچہری Ac Dc نے بھی بہت کوششیں کی تھی.. لیکن مسئلہ وہی کا وہی تھا.. آخر کار سیاب ویلفیئر کمیٹی کے ممبران اور مشران کی محنت اور کوششوں سے حریفوں کے ساتھ مسئلہ پر کئی مہینوں سے بات چیت چل رہی ہے.. جو آخر کار کامیاب ہوگئی... اور آج سیاب ویلفیئر کمیٹی کے ممبران و مشران کے نگرانی میں دیوار کو مشین کے ساتھ ہٹا دیا گیا... سیاب ویلفیئر کمیٹی کا سیاب روڈ پر جپسم کی بڑی گاڑیاں ڈمپر وغیرہ بند کرنے کے بعد یہ دوسرا بڑا کارنامہ ہے... واقعی اتفاق و اتحاد میں برکت ہے... اللّہ پاک اسی طرح سیاب ویلفیئر کمیٹی ممبران و مشران کا سایہ سیاب گاؤں پر آباد رکھے آمین ثم آمین..جنرل سیکرٹری نیاز علی خان کی طرف سے خراج تحسین

15/04/2023

Welcome

Photos from United Welfare Org Siab Barati Banda's post 30/08/2022

السلام علیکم یونائیٹڈ ویلفیئر آرگنائزیشن سیاب نوشہرہ متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کرتے ہوے ۔ اللہ جزائے خیر دے اور مخلوقات کو تمام افات سے بچائے.
تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ وہ ہر ممکن حد تک سیلاب زدگان کی مدد کریں۔
آپ ڈاکٹر ہیں تو ایک دن کے لیے وہاں علاج کے لیے جایئں۔
آپ دکاندار ہیں تو ارزاں نرخوں پر اشیاء صرف فراہم کریں۔
انجنیر، فوج یا پولیس میں ہیں تو لوگوں کے راستہ نکالنے اور اشیاء کی ترسیل میں مدد کریں۔
صاحب استطاعت ہیں تو کسی فلاحی ادارے خصوصاََ الخدمت فاؤنڈیشن کے ذریعے لوگوں کی مدد کریں۔ یہ نہیں تو خود جا کر ممکن حد تک اپنا حصہ ڈالیں۔
یہ مشکل وقت اور امتحان ہم سب پر آسکتا ہے۔ قدم اٹھائیں اللہ برکتیں عطا فرمائے گا۔

28/08/2022
Photos from United Welfare Org Siab Barati Banda's post 28/08/2022

Masha Allah active for welfare services

Want your business to be the top-listed Government Service in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Siab Barati Banda Kohat
Kohat
2600