Al Jamiat Media

Al Jamiat Media

Share

الجمیعت میڈیا

23/02/2023

جب بڑا بھائی جے یو آئی میں ہو اور چھوٹا بھائی پی ٹی آئی میں 😂
جیل بھرو تحریک میں جب بڑا بھائی ملاقات کرنے جیل آجائے 😊🙈

23/12/2022

💞 םבםב رسول اللہ 💞
✒️‏‏ ‏چشم رحمت بکشا سوئے من انداز نظر
اے قر یشی لقبی، ہاشمی و مطلبی ﷺ (قدسی)

نرگس اندر باغ حیراں از نگاہ مست تو ﷺ
مست آہو در بیاباں از نگاہ مست تو ﷺ (جامی)

اے دستگیر بیکساں گاہے نظر بر من فگن
اے مرہم زخم نہاں گاہے نظر بر من فگن(بیدم)

بچشم من نگہ آوردہء تست
فروغ لا الٰہ آوردہء تست (اقبال)

نگاہ لطف کےامیدوار ہم بھی ہین
لئے ہوئے یہ دل بیقرار ہم بھی ہیں (حسن رضا)

یا رسول اللہ ﷺ بسوئے ماغریباں یک نظر
بیکساں را دسگیر و گنج و سرمایہ توئ (شمس تبریزی)

نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآن وہی فرقاں وہی یٰسیں وہی طٰہٰ (اقبال)

ہمچوں مجنوں بہ تمنائے وصال لیلیٰ
روز و شب چشم سوئے ناقہ سوارے دارم(جامی)

چند می پرسی کہ خسرو را کہ کشت
غمزہء تو، چشم تو، ابروئے تو (خسرو)

لیس لی غیرک یا سید مکی مدنی ﷺ
سویم افگن نظرے بر منے حیراں مددے (جامی)

تیری نگاہ ناز سے دونو مراد پا گئے
عقل غیاب و جستجو، عشق حضور و اضطراب (اقبال)

مرا ہر غم ہے تم پر آشکارا یا رسول اللہ ﷺ
نگاہ لطف کا بس اک اشارا یا رسول اللہ ﷺ ( رام کرشن مضطر)
یا رسول اللہ سوئے غم نصیباں اک نظر
یا حبیب اللہ کچھ اپنے غریبون کی خبر

میدان قیامت میں ہے ایک ایک گنہگار
رحمت کی قسم ، رحمت عالم ﷺ کی نظر میں(ہلال)

ایں بیدم تفتہ جگر گفت است ایں با چشم تر
للہ اے جان جہاںﷺ گاہے نظر بر من فگن (بیدم)❤
❤ﷺ❤️
🌷🌷‏‏‏اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَ زد و بَارِكْ ؏َـلَے سیدنا םבםב ﷺ ونبينا ﷺ وحبيبنا ﷺ وقائدنا ﷺ وشفيعنا محمد ﷺ عدد خلقك ﷺ ورضا نفسك ﷺ وزنة عرشك ﷺ ومداد كلماتك ﷺ كلما ذكرك الذاكرون ﷺ وغفل عن ذكرك الغافلون ﷺ دائما أبدا🌟✨

20/12/2022

‏تیسری آڈیو لیک آ بھی آگئی۔۔۔🤦‍♀️
ہلا بھئ یوتھیوں تمہارے جھوٹے ایماندار لیڈر کی ایک اور لیک
🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾

Photos from Al Jamiat Media's post 17/12/2022

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سابق وزیراعلی و اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کی والدہ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی ذاہد اکرم درانی کی دادی کی نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں

14/12/2022

اللہ تعالیٰ دے زمونگ سرہ دہ علماء اکرام مو قدر پیداکی

ویڈیو ورسہ پورہ وگورے

Photos from Al Jamiat Media's post 12/12/2022

حقیقت یہ ہے۔
جہاں بھی جلسہ ہوتا ہے تو جلسے کی تمام انتظامات کسی کو ٹھیکے پر دی جاتی ہے۔ جس کو ٹھیکہ دیا جاتا ہے وہ اپکو اسٹیج کرسیاں ساونڈ وغیرہ وغیرہ پورا کرینگے تو اس میں پارٹی یا جلسے کے منتظمین کا کوئی کام نہیں ہوتا۔
کوئیٹہ میں یہ والے ٹینٹ بازاروں میں کرائے پر ملتے ہیں یہ تو ان ہی دکانداروں سے پوچھنا چاہئے کہ کہا سے لائے یہ ٹینٹ آیا سیلاب متاثرین نے اپ لوگوں پر بیچیں ہیں یا اپ لوگوں نے چرائیں ہیں۔

10/12/2022

یہ محبتیں قائم رہیں سدا 💞

Photos from Al Jamiat Media's post 08/12/2022

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کے ساتھ گورنر ہاوس میں استاذ العلماء،شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب دامت برکاتہم ملاقات کررہے ہیں-اس موقع پر مولانا امان اللہ حقانی اور مئیر پشاور حاجی زبیر علی بھی موجود ہیں-آخر میں گورنر صاحب کی کامیابی،صوبے کی ترقی و خوشحالی اور پورے ملک کی سلامتی کے لئے دعا مانگی-

07/12/2022

پروٹوکول قائد جمعیت۔❤️

07/12/2022


قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ ایرپورٹ پر کارکنوں کا شاندار استقبال

07/12/2022

فتنہ عمرانیہ اس کو جے یوآئی کا ضلعی صدر بنا کر پیش کر رھا ھے
یہ نام نہاد مولویت کے نام پر دھبہ ضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی شہر کی ایک مسجد استاد نذر والی کا امام و خطیب نکاح خواں بھی ھے بریلوی مسلک کا ھے اور نعت خواں بھی کہلاتا ھے
اس کا نام منیر احمد ولد مولوی نذر محمد ھے اس پر باقاعدہ پرچہ درج ھے اور آجکل گرفتار ھے
دوسروں کے ساتھ شیر کرو تاکے پورے پاکستان میں پہل جایے شکریہ۔

06/12/2022

وزیراعظم ہاؤس
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کی ملاقات۔

Want your business to be the top-listed Government Service?

Telephone