Nighat uzma

Nighat uzma

Share

Nighat Uzma (DCSW) chairperson District kohat
General Secretary Women Wing PTI kohat.. General Secretary women wing pti Kohat

We are taking Imran Khan's mission, for Pakistan,under the Supreme Leadership of Imran Khan, PTI ..

27/05/2026

نگہت عظمی!جنرل سیکرٹری وومن ونگ پی ٹی ائی کوہاٹ ۔
عید الاضحیٰ کے پہلے دن اس مبارک موقع پر، مجھے دارالامان کی باہمت خواتین کے ساتھ وقت گزارنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ ان کی مسکراہٹوں میں شریک ہونا اور ان کے دلوں کا حال جاننا میرے لیے ایک انتہائی جذباتی اور گہرا تجربہ تھا۔ آج میری واحد خواہش یہی ہے کہ میں ان کی زندگیوں میں امید کی ایک نئی کرن لا سکوں اور ان کے دکھوں کے بوجھ کو ہلکا کر سکوں۔ یاد رکھیے، حقیقی عید اپنوں کو ساتھ لے کر چلنے کا نام ہے—تاکہ یہ یقین دہانی کرائی جا سکے کہ کوئی بھی، بالخصوص ہمارے معاشرے کی کمزور خواتین، اپنی مشکلات میں خود کو اکیلا یا بھولا ہوا نہ سمجھیں۔ آپ سب کو عید مبارک!"

26/05/2026

تمام امت مسلمہ کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہو

24/05/2026

وزیر اطلاعات خیبرپختونخواہ شفیع جان اپنے پبلک ڈے کے موقع پر اپنے حلقے میں واقع ہجرے میں موجود رہے،
جنرل سیکرٹری کوہاٹ خواتین ونگ نگہت عظمی پی ٹی ائی خواتین ونگ کی خواتین کے ہمراہ شفی جان کو وزیر اطلاعا ت بننے پر مبارک باد پیش کی ۔۔

اس موقع پر خواتین کے حوالے مسائل پیش کیے، جن کے حل کے لیے شفیع جان نے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت اور ان کے مسائل کا بروقت حل حکومتِ خیبرپختونخوا کی اولین ترجیح ہے۔

22/05/2026

تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے زیرِ اہتمام ملک گیر احتجاج کی کال!
پریس کلب کوہاٹ
احتجاج کے موقع پر جنرل سیکرٹری نگہت عظمیٰ کا اظہار خیال ۔۔

پاکستان تحریک انصاف ضلع کوہاٹ۔۔

19/05/2026

ایک بار پھر بربریت کی انتہا ۔۔۔

نقاب پوش افراد جو کہ اسلام آباد پولیس کے یونیفارم میں ملبوس ہیں وہ ڈنڈوں سے تحریک انصاف کے کارکنان پر بدترین تشدد کر رہے ہیں

فاتح_کپتان_کیلیے_اڈیالہ_چلو

19/05/2026

*_🚨علیمہ خان، ڈاکٹر عظمی، سہیل آفریدی اس وقت کارکنان کے درمیان موجود ہیں، رات کے 10:32 کا وقت ہے_*

*_کارکنان نے " ہر چوک ڈی چوک " کا نعرہ بلند کردیا_*

19/05/2026

‏ایک صوبے کے وزیراعلی کو روکنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری قیدی وینز اور بکتر بند گاڑیوں کے ہمراہ چھبیس نمبر چونگی پر موجود ۔ موجودہ حکمران اقتدار کے لالچ میں اندھے ہو چکے پاکستان کی سالمیت پاکستان کے مفاد کی ان کے نزدیک کوئی اہمیت نہیں ایک صوبے کی عوام کے دلوں میں نفرتیں پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

‏ ⁦‪

19/05/2026

یہ کوئی پیج ہے صوبیہ خان یوسف زئی کے نام پہ یہ میری ائی ڈی کی پکچرز اٹھا کے اپنی ائی ڈی پہ لگا کے اس طرح کے کیپشنز پوسٹ دے رہی ہیں ۔۔لہذا جو میرے فالورز ہیں اس ائی ڈی کو رپورٹ کریں اس ائی ڈی سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ۔۔اس پیج کا لنک یہ ہے ۔۔https://www.facebook.com/share/p/1KjS1PjgME/

17/05/2026

شفی جان کو وزیر اطلاعات بننے پر بہت بہت مبارک ہو! یہ آپ کی محنت اور عزم ہے آپ اس کے مستحق ہے۔ آپ کی تمام نئی ذمہ داریوں کے لیے نیک خواہشات۔"
جنرل سیکرٹری وومن ونگ نگہت عظمیٰ

14/05/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن مینا خان آفریدی ڈیڈ ک چیئرمین داؤد شاہ افریدی ہنگو ایم پی اے شاہ تراب جنرل سیکرٹری وومن ونگ کوہاٹ نگہت عظمیٰ کی Kohat University of Science and Technology کے 15ویں کانووکیشن میں شرکت ۔
اس موقع پر طلبہ و طالبات میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو اعزازات سے نوازا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ تعلیم اور تحقیق کے فروغ سے ہی صوبے اور ملک کی ترقی ممکن ہے۔ انہوں نے فارغ التحصیل طلبہ کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Kohat