@میری طرف سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک چیئرمین فلاحی تنظیم کاروان کوہاٹ حاجی سعید اختر پراچہ
Breaking News Kohat
بریکنگ نیوز ۔کوہاٹ
فلاحی تنظیم کاروان کوہاٹ کی جانب سے شاندار جشن آزادی تقریب زیر صدارت چیئرمین حاجی سعید اختر پراچہ ظفر آباد میں منعقد ہوئی جس میں سیاسی سماجی مذہبی کاروباری شخصیات صحافی ناظم کونسلر آور علاقہ مشران نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب کا آغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت خوانی سے ہوا تمام حاضرین نے قومی ترانہ کے احترام میں کھڑے ہو کر ترانہ سنا شاعر ادیب صحافی مصور نعت خواں سوشل ورکر آور فلاحی تنظیموں کو آن کی خدمات کے اعتراف میں ان کی حوصلہ افزائی کے لیے سرٹیفکیٹ دینے گئے ہندکو اردو پشتو کے شعراء نے جشن آزادی کے حوالے سے شعر اور ملی نغمے سناے اس موقع پر شاعر محمد جان عاطف نے اپنی نی شاعری مجموعہ کتاب چیئرمین حاجی سعید اختر پراچہ آور سرپرست اعلیٰ ظفر اقبال کو تحفہ میں پیش کی جس کے بعد جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا سبز ہلالی پرچم لہرائے گئے پیر شہنواز نے ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کی آخر میں جنرل سیکرٹری عزیر خان نے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیافلاحی تنظیم کاروان کوہاٹ کی جانب سے شاندار جشن آزادی تقریب زیر صدارت چیئرمین حاجی سعید اختر پراچہ ظفر آباد میں منعقد ہوئی جس میں سیاسی سماجی مذہبی کاروباری شخصیات صحافی ناظم کونسلر آور علاقہ مشران نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب کا آغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت خوانی سے ہوا تمام حاضرین نے قومی ترانہ کے احترام میں کھڑے ہو کر ترانہ سنا شاعر ادیب صحافی مصور نعت خواں سوشل ورکر آور فلاحی تنظیموں کو آن کی خدمات کے اعتراف میں ان کی حوصلہ افزائی کے لیے سرٹیفکیٹ دینے گئے ہندکو اردو پشتو کے شعراء نے جشن آزادی کے حوالے سے شعر اور ملی نغمے سناے اس موقع پر شاعر محمد جان عاطف نے اپنی نی شاعری مجموعہ کتاب چیئرمین حاجی سعید اختر پراچہ آور سرپرست اعلیٰ ظفر اقبال کو تحفہ میں پیش کی جس کے بعد جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا سبز ہلالی پرچم لہرائے گئے پیر شہنواز نے ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کی آخر میں جنرل سیکرٹری عزیر خان نے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیافلاحی تنظیم کاروان کوہاٹ کی جانب سے شاندار جشن آزادی تقریب زیر صدارت چیئرمین حاجی سعید اختر پراچہ ظفر آباد میں منعقد ہوئی جس میں سیاسی سماجی مذہبی کاروباری شخصیات صحافی ناظم کونسلر آور علاقہ مشران نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب کا آغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت خوا
مورخہ 10 اگست 2025 فلاحی تنظیم کاروان کوہاٹ کے زیر اہتمام جشن آزادی تقریب
10/08/2025
فلاحی تنظیم کاروان کوہاٹ کی جانب سے شاندار جشن آزادی تقریب زیر صدارت چیئرمین حاجی سعید اختر پراچہ ظفر آباد میں منعقد ہوئی جس میں سیاسی سماجی مذہبی کاروباری شخصیات صحافی ناظم کونسلر آور علاقہ مشران نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب کا آغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت خوانی سے ہوا تمام حاضرین نے قومی ترانہ کے احترام میں کھڑے ہو کر ترانہ سنا شاعر ادیب صحافی مصور نعت خواں سوشل ورکر آور فلاحی تنظیموں کو آن کی خدمات کے اعتراف میں ان کی حوصلہ افزائی کے لیے سرٹیفکیٹ دینے گئے ہندکو اردو پشتو کے شعراء نے جشن آزادی کے حوالے سے شعر اور ملی نغمے سناے اس موقع پر شاعر محمد جان عاطف نے اپنی نی شاعری مجموعہ کتاب چیئرمین حاجی سعید اختر پراچہ آور سرپرست اعلیٰ ظفر اقبال کو تحفہ میں پیش کی جس کے بعد جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا سبز ہلالی پرچم لہرائے گئے پیر شہنواز نے ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کی آخر میں جنرل سیکرٹری عزیر خان نے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا
حیران کن انکشاف94٪ ڈاکٹر مریض کی بیماری نہیں، بلکہ کمپنیوں کی فرمائش پر دوائیں تجویز کرتے ہیں
02/08/2025
ایم پی اے شفیع جان اور ایم این اے شہریار آفریدی کے فنڈ اور خصوصی کوششوں سے۔۔۔۔۔۔
پرانے سولر پینل تبدیل کر کے نئے سولر پینل نصب کیے جاے گے
نئی اور معیاری لیھتم بیٹری لگائی جاے گا
لائٹ کو تبدیل کرکے مزید روشن اور موثر بنایا جاے گا
پہلے مرحلے میں کچہری چوک سے پشاور چوک تک لگایا جاے گا
02/08/2025
ماشاءﷲ ہر گزرتا دن ہمیں اس عظیم الشان دن کے قریب لے کر جا رہا ہے جس دن ہر طرف " پاں پاں " کی مدھر آوازیں سنائی دیں گی ❤️
02/08/2025
مستان خان وزیر انتقال کرگئے، اپنی منفرد جیپ اور مونچھوں کی وجہ سے جانے جاتے تھے، جب راستے پہ گزرتے تو لوگ ان کے جیپ کو روکتے، ان کے ساتھ سیلفیاں بناتے، مستان خان پی ٹی آئی کے ہر جلسے میں شریک ہوتے تھے، عمران خان سے بےپناہ محبت تھی، آج دارہ فانی سے رحلت کرگئے، ، بہت اچھے طبیعت کے مالک تھے، ہر وقت خوش رہتے تھے، اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے
02/08/2025
فلاحی تنظیم کاروان کوہاٹ کے زیر اہتمام مورخہ 10 اگست بروز اتوار بوقت 4 بجے بمقام مرکزی دفتر کاروان کوہاٹ میں جشن آزادی کے حوالے پروقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا انشاءاللہ
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ یوم شہداءخیبر پختون خواہ پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کاروان کوہاٹ تنظیم کے چیئرمین حاجی سعید اختر پراچہ اور اغوش الخدمت فاؤنڈیشن کے جنرل سیکٹری نوید احمد بنگش شہداء کی یاد میں عقیدت کے پھول پیش کیئے ان کی بلند درجات کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا کی
02/08/2025
شہدائے پولیس کو سلام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kohat
2600
