Farooq Afridi official

Farooq Afridi official

Share

farooq Afridi

31/12/2023

شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ کو کیوں روکا جا رہا؟؟؟ ہے شوکت خانم ہسپتال عوام کے لیے ضروری ہے اور وہاں غریب لوگوں کا بہترین علاج ہوتا ہے۔
( انٹرنیشنل کرکٹر شاداب خان )

21/12/2023
21/12/2023

پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ ڈسٹرکٹ صدر آفتاب ایڈووکیٹ نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے۔۔۔!!!*

16/12/2023

NHA kohat toll plaza new updates

05/12/2023

‏تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے مطابق سات (7) سال تک کے بچوں کو فارم-ب یا برتھ سرٹیفیکیٹ جاری ہوگا۔ 7 سال سے اوپر کے بچوں کیلئے میڈیکل سرٹیفیکیٹ لازمی چاہئیے ہوگا۔ جس میں اپ والدین کا پیسہ اور وقت دونوں لگے گا۔
‏تمام دوست احباب اس فوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شٸر کریں تاکہ اپ کے اور ہم سب کی میکسیمم ساتھیوں تک یہ پہنچ سکے اور لوگ اس سے استفادہ حاصل کر سکیں جزاک اللہ
‏ دعاؤں کا طلبگار
آفریدی

02/12/2023

پاکستان نور ہے..
اور نور کو زوال نہیں..

Want your business to be the top-listed Government Service in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Afridi Banda
Kohat
KOHAT