شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ کو کیوں روکا جا رہا؟؟؟ ہے شوکت خانم ہسپتال عوام کے لیے ضروری ہے اور وہاں غریب لوگوں کا بہترین علاج ہوتا ہے۔
( انٹرنیشنل کرکٹر شاداب خان )
Farooq Afridi official
farooq Afridi
21/12/2023
پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ ڈسٹرکٹ صدر آفتاب ایڈووکیٹ نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے۔۔۔!!!*
NHA kohat toll plaza new updates
05/12/2023
تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے مطابق سات (7) سال تک کے بچوں کو فارم-ب یا برتھ سرٹیفیکیٹ جاری ہوگا۔ 7 سال سے اوپر کے بچوں کیلئے میڈیکل سرٹیفیکیٹ لازمی چاہئیے ہوگا۔ جس میں اپ والدین کا پیسہ اور وقت دونوں لگے گا۔
تمام دوست احباب اس فوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شٸر کریں تاکہ اپ کے اور ہم سب کی میکسیمم ساتھیوں تک یہ پہنچ سکے اور لوگ اس سے استفادہ حاصل کر سکیں جزاک اللہ
دعاؤں کا طلبگار
آفریدی
پاکستان نور ہے..
اور نور کو زوال نہیں..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Kohat
KOHAT

31/12/2023
06/12/2023