مجنونِ کربلا

مجنونِ کربلا

Share

انا مجنون اہلبیت

01/06/2026

غدیر وہ حقیقت ہے جسے تاریخ مٹا نہ سکی، اور نہ ہی محبتِ علیؑ کو دلوں سے نکال سکی۔

31/05/2026

من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ
دل کو سکون دینے والا جملا

26/05/2026

الحمدللہ! آج ایک اور دل نے مکتبِ اہلِ بیتؑ کی حقیقت کو پہچان لیا۔ ❤️ #کربلا #یاعلی #یاحسین

24/05/2026

ایران کی حمایت کےلئےحسینی و حلالی ہوناضروری ھے🔥اہلسنت مفتی نے بات ہی ختم کردی💯

18/05/2026

تازہ خبر ایران سے 🇮🇷
روس کے کی جنگی جہاز
سامان سے بھرے ہوئے ایران کے ایئر پورٹ پر اترنے کا
سلسلہ جاری،الحمدللہ 🇮🇷✌️

18/05/2026

صبح کا پہلا سلام
اسلام علیکم یا صاحب الزمان ع

15/05/2026

ایران غنڈہ نہیں بلکہ امریکہ و اس+رائیل جیسے غنڈوں کو سیدھا کرتا ہے
عباس عراقچی ✌️

14/05/2026

پنجاب لیہ لیہ: اہلسنت گھرانے میں پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کے نام “علی خامنہ ای” اور “علی لاریجانی” رکھ دیا گیا ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Kohat
44000