VC-23 Rangeen KHEL central
kohat kpk
16/08/2025
درخواستیں مطلوب ہیں
اخری تاریخ 22/08/2025
24/01/2025
فارم ب کے متعلق اہم معلومات
12/12/2023
03/12/2023
وی سی / این سی سیکرٹری اور چیرمین کے لیے ہدایات
میں کیسی بھی تکلیف ، غلطی اور فراڈ سے بچنے کے لیے ان ہدایات پر عمل کریں۔
1>جس کا وفات سرٹیفیکیٹ بن رہا ہے کہی وہ زندہ تو نہیں ہے۔
2>وہ تھا بھی کے بلکل پیدا ہی نہیں ہوا۔
3>وفات اور پیدائش کی تاریخ ٹھیک ہے کہ نہیں۔
4>درخواست دہندہ کون ہے اور ابھی کہاں پر ہے۔
5>خاندان کے لوگوں سے چپکے کیسی ذاتی مفاد کے لئیے تو نہیں بنا رہا۔
6>متوفی کا شناختی کارڈ کیوں نہیں بنا ۔
7>کیا وہ آپکے علاقے میں رہتا تھا کے نہیں۔اور اس کا شناختی کارڈ میں پتہ کونسا ہے۔
8>وجہ وفات ٹھیک لکھا ہے کہ غلط ۔
9>شناختی کارڈز سب کے لگے ہیں کے نہیں۔
10>اب تک کیوں نہیں بنایا۔
11>فارم پوری طرح پر کیا ہے کے نہیں۔
12>جس نے تدفین کی ہے کیا وہ اس وقت بالغ تھا کے نہیں۔
> تدفین کنندہ اسلامی قوانین کے مطابق تدفین کر سکتا ہے کے نہیں۔(اگر متوفی عورت ہو)
اور
کا بھی تقریبن ایسی طرح کا خیال رکھنا چاہئے۔
اطلاع عام
بچوں کے فارم (ب) بنانے کیلئے عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ والدین اپنے بچوں کے فارم (ب) بنانے سے پہلے سکول سرٹیفیکیٹ اور والدین کے شناختی کارڈز اپنے ویلج کونسل سیکرٹری کو دیکر ان سے کمپیوٹرائزڈ پیدائش سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے بعد نادرا سے فارم (ب) حاصل کرنے کے لئے تشریف لے جائیں۔ یادر ہے کہ ولیج کونسل سیکرٹری کے جاری کردہ ٹیفیکیٹ کے علاوہ کوئی پیدائشی سرٹیفیکیٹ نادرا آفس میں قابل قبول نہیں ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Kohat
