کمال
Mubashir Ali
BEAUTIFUL ORAKZAI AGENCY
🥀ساز ایک راز 🍁
🥀سکون 🍁
🍁غزل✍️
🥀 زیارت بادشاہ میر انور شاہ سید جالندھر 🍁
بہت خوبصورت
موسیقی روح کی غذا
ساز ایک حقیقت
🥀سنت مصطفی (صلی اللہ علیہ وسلم) ہے یہ زکر علی ع 🍁
🥀اس پہ انگلی اٹھانا بری بات ہے 🍁
19/08/2024
درد سہہ کر بھی تیرا نام لیے جاتے ہیں
تیرے دیوانے تجھے یاد کیے جاتے ہیں
تو نوازے نہ نوازے تیری مرضی جاناں
ھم تو سجدے تیری چوکھٹ پہ کیے جاتے ہیں
شکریہ تیرا رفو گر مگر اتنا تو بتا
کیا محبت میں گریبان سئیے جاتے ہیں
ایک ہم ہیں کہ ہمیں کچھ بھی نہیں پاسِ وفا
ایک وہ ہیں کے کرم ہم پہ کیے جاتے ہیں
ہم پرستارِمحبت ہیں ہمیں جام سے کیا
وہ پلاتے ہیں نگاہوں سے پئیے جاتے ہیں
جانے والے تیرے قدموں کے نشاں باقی ہیں
ہم تو سجدے اُنہی راہوں پہ کیے جاتے ہیں
اے فنا عشق کا دستور تجھے کیا معلوم
عشق میں دل ہی نہیں سر بھی دئیے جاتے ہیں!
فنا نظامی کانپوری
علی علیہ السّلام کے عاشقوں کو عید غدیر مبارک
علی حق
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Kohat
26000
