27/10/2022
پاکستان کرکٹ
انا للہ وانا الیہ راجعون😓😡
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BABAR KING, Public School, Kohat.
Babar Azam (Punjabi, Urdu: محمد بابر اعظم; born 15 October 1994), is a Pakistani international cricketer and captain of the Pakistan national cricket team in all formats.
...
27/10/2022
پاکستان کرکٹ
انا للہ وانا الیہ راجعون😓😡
27/10/2022
ہمیں جس کھلاڑی پر امید تھی کہ یہ ورلڈ کپ جیتوائے گا لیکن اس نے پوری ٹیم کو خاک میں ملا دیا
میرے خیال میں اب حیدر علی کو ٹیم سے باہر کر دینا چاہیے بہت چانس دے دیئے ہیں
27/10/2022
اور کرو ناانصافی ٹیلینٹیڈ کھلاڑیوں کے ساتھ محمد عامر نے سچ کہا تھا کہ پی سی بی اچھے کھلاڑیوں کا کیریئر خراب کرنے کا ماہر ہے کم سے کم ہم زمبابوے سے تو نہ ہارتے قسم سے کرکٹ دیکھنے سے دل اٹھ گیا ہے
27/10/2022
"پہلے دن سے میں نے کہا کہ ناقص سلیکشن اس چیز کی ذمہ داری ہے مجھے لگتا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ نام نہاد چیئرمین جو پی سی بی کا خدا بنا ہوا ہے اور نام نہاد چیف سلیکٹر سے جان چھڑائی جائے" محمد عامر
27/10/2022
اگر یہ بندا آج ہوتا تو ہم انشاءاللہ انڈیا اور آج زمبابوے کے خلاف میچ ضرور جیت جاتے اگر آپ میری بات سے اتفاق کرتے ہیں تو اس پوسٹ کو اتنا زیادہ شئیر کریں تاکہ یہ خبر پی سی بی تک پہنچ جائے
25/10/2022
بریکنگ نیوز 🇵🇰😍
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان ٹی20 ولڈکپ کا اہم میچ 3 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ جو ٹیم میچ جیتے گی وہ سیمی فائنل میں جائے گی۔👌🏆🏏🥀🥺
25/10/2022
جیسا کہ ہمیں معلوم ہے آسٹریلین پچز کا کوئی بھروسہ نہ ہوتا، اگر اگلے میچز میں بھی بابر اور رضوان جلدی آؤٹ ہوگئے تو شان ایسا کھلاڑی ہے جو وکٹ روک سکتا ہے جبکہ دوسری جانب اگر فخر زمان اگلے میچز کیلئے فٹ ہوگئے تو اس صورت میں فخر زمان کو کسی کی جگہ ٹیم میں شامل کرنا چاہیے؟🤔
11/10/2022
"سب جانتے ہیں کہ میرے ساتھ نہ انصافی ہو رہی ہے لیکن کوئی آواز نہیں اٹھا رہا اور میں ایسا انسان نہیں ہوں جس کو اگر ٹیم میں شامل نہ کیا جائے تو وہ میڈیا پر آکر کسی پر تنقید کرے، میرا تعلق ایک اچھی فیملی سے ہے اور میں کبھی کسی کے خلاف بات نہیں کروں گا" عماد وسیم
10/10/2022
نیوزی لینڈ پاکستان میں دو ٹیسٹ، آٹھ ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی کھیلے گا۔
07/10/2022
نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی بیٹر ڈیرل مچل سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے -