بچہ جھوٹ کیوں بولتا ہے ؟
GPS No 01 Marai bala
Government Primary Schools No 01 Marai bala district Kohat
25/05/2026
*🎓 دوم سمسٹر رزلٹ ڈے 2026 | GPS نمبر 1 مرائی بالا، کوہاٹ 🎓*
آج گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 مرائی بالا، کوہاٹ میں دوم سمسٹر رزلٹ ڈے 2026 کے موقع پ
پر ہیڈ ٹیچر محترم جناب سید محمد عباس استاد نے *محترم سر مجید علی* کو تدریسی میدان میں شاندار کارکردگی پر *سال 2025-26 کا Best Teacher Award* دیا .
اس پر محترم جناب مجید علی استاد نے اپنے محترم ہیڈ ٹیچر محترم جناب سید محمد عباس استاد کا شکریہ ادا کیا اور آئیندہ سال بھی اسی خلوصِ نیت کے ساتھ کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
اللہ پاک ہمارے پیارے اور معزز و محترم جناب مجید علی استاد کو ڈھیر ساری ترقیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🙏
25/05/2026
اس پروقار موقع پر طلبہ، اساتذہ، والدین اور معززین کی بڑی تعداد موجود تھی۔
*تقریب کی جھلکیاں:*
✨ سرکل لیول پر کو-کریکیولر ایکٹیویٹیز میں کامیاب طلبہ کو نقد انعامات دیے گئے
25/05/2026
*🎓 دوم سمسٹر رزلٹ ڈے 2026 | GPS نمبر 1 مرائی بالا، کوہاٹ 🎓*
الحمدللہ! آج گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 مرائی بالا، کوہاٹ میں دوم سمسٹر رزلٹ ڈے 2026 کی شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
✨ محترم *ہیڈ ٹیچر سید محمد عباس صاحب* کی مسلسل محنت، بہترین انتظامی صلاحیتوں اور سکول کی ترقی کے لیے خدمات کے اعتراف میں انہیں *Best Performance Award* سے نوازا گیا
25/05/2026
*🎓 دوم سمسٹر رزلٹ ڈے 2026 | GPS نمبر 1 مرائی بالا، کوہاٹ 🎓*
الحمدللہ! آج گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 مرائی بالا، کوہاٹ میں دوم سمسٹر رزلٹ ڈے 2026 کی شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
اس پروقار موقع پر طلبہ، اساتذہ، والدین اور معززین کی بڑی تعداد موجود تھی۔
*تقریب کی جھلکیاں:*
✨ پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں تعریفی اسناد و انعامات تقسیم کیے گئے
✨ سرکل لیول پر کو-کریکیولر ایکٹیویٹیز میں کامیاب طلبہ کو نقد انعامات دیے گئے
✨ محترم *ہیڈ ٹیچر محمد عباس صاحب* کی مسلسل محنت، بہترین انتظامی صلاحیتوں اور سکول کی ترقی کے لیے خدمات کے اعتراف میں انہیں *Best Performance Award* سے نوازا گیا
✨ *سر مجید علی صاحب* کو تدریسی میدان میں شاندار کارکردگی پر *سال 2025-26 کا Best Teacher Award* دیا گیا
سکول سٹاف نے کامیاب طلبہ اور ایوارڈ یافتہ اساتذہ کو مبارکباد دی اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ایک بچی سے پوچھا گیا:
“بیٹا، بڑی ہو کر کیا بنو گی؟”
اس نے معصومیت سے جواب دیا:
“میں بڑی ہو کر اپنے ابو کی باس بنوں گی… تاکہ وہ میرے ساتھ رہیں، کیونکہ ابھی وہ مصروف رہتے ہیں اور مجھے وقت نہیں دے پاتے۔”
یہ صرف ایک جملہ نہیں…
یہ ہر مصروف والد کے لیے خاموش پیغام ہے۔
بچوں کو چیزیں نہیں، وقت چاہیے۔
آج وقت دے دیں… کل وہی وقت آپ کی سب سے بڑی کمائی ہوگا۔ 💛
22/04/2026
کتاب کی حالت سے اندازہ لگائیں کہ اس میں کس کی غلطی زیادہ ہے ؟
1۔ بچوں کی
2۔ ماں کی
3۔ باپ کی
4۔ استاد کی
03/04/2026
حوصلہ افزائی کا خوبصورت انداز
ہمارے سینئر محترم جناب سید عاطف عباس نقوی صاحب نے جماعتِ اوّل کے ایک طالب علم حسنین عباس ولد طارق علی کو اس کی بہترین بول چال، خوش اخلاقی اور ملنساری جیسے عمدہ اوصاف پر خصوصی انعام سے نوازا۔
یہ عمل نہ صرف اس بچے کے لیے حوصلہ افزائی کا باعث بنا بلکہ جماعتِ اوّل کے دیگر طلبہ کے لیے بھی ایک روشن مثال قائم کی گئی کہ وہ بھی ایسے خوبصورت اخلاق اور رویے اپنائیں۔
🌟ایسے اساتذہ اور بزرگ ہماری قوم کا حقیقی سرمایہ ہیں جو بچوں کی کردار سازی پر توجہ دیتے ہیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ محترم جناب سید عاطف عباس نقوی صاحب کو سلامت رکھے اور انہیں مزید بھلائی کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین
02/04/2026
گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 مرائی بالا
📚 تعلیم، تربیت اور روشن مستقبل کی ضمانت
📢 داخلے جاری ہیں (27-2026)
کیا آپ اپنے بچے کے لیے بہترین تعلیمی ماحول چاہتے ہیں؟
تو آج ہی گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 مرائی بالا کا انتخاب کریں!
ہماری خصوصیات:
✔️ مفت اور معیاری تعلیم
✔️ تجربہ کار اور محنتی اساتذہ
✔️ بچوں کی مکمل شخصیت کی نشوونما
✔️ دوستانہ اور محفوظ ماحول
✔️ بہترین رزلٹس اور تعلیمی سرگرمیاں
👨🏫 ہم بچوں کو صرف پڑھاتے نہیں، بلکہ انہیں ایک بااعتماد اور کامیاب انسان بناتے ہیں۔
📍 مقام: گاؤں مرائی بالا
📞 رابطہ: 4651327ـ0335
والدین آپنے بچوں کو یہ دکھائیں کہ دیکھیں خوراک خود کیا کہہ رہا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kohat
26000
