پاکستان اور سعودی عرب کا جو دفاعی معاہدہ ہوا ہے اس سلسلے میں کیا کوئی اپ لوگوں نے ایسا نہیں کیا کہ اپنے دشمن بڑھا دیے نہیں میرا نہیں خیال کہ اس سے کوئی ہمارے دشمنوں میں اضافہ ہوگا بلکہ ہمارے دشمنوں کے لیے یہ بہت بڑا دھچکا ہے اور سب سے بڑا دھچکا تو ہمارے ازلی اور ہمیشہ کے دشمن انڈیا کے لیے ہے اب انڈیا کو جو اس نے اپنا سندور اپریشن جاری رکھا ہوا ہے اسے وہ جاری رکھنا جو ہے وہ بڑا مشکل ہوگا اس کے لیے دیکھیں یہ جو معاہدہ ہوا ہے یہ عالم اسلام کی اور پوری مسلمان امہ کی ایک جو ہے وہ ایک خواب تھا ایک اج تھی ایک حسرت تھی کہ کبھی مسلمان جو ہیں وہ بھی ایک اس طرح سے متحد ہوں اس طرح سے اکٹھے ہوں کہ وہ ایک قوت کے طور پہ جانے جائیں اب دیکھیں ایک طرف پاکستان جو ہے وہ دفاعی حوالے سے اور عسکری حوالے سے ایک نیوکل پاور ہے اور ہماری اس حوالے سے ایک وائٹ ہے سعودی عرب جو ہے ہم ایک نیوکل پاور ہیں تو جب یہ دونوں پاور جو ہیں وہ اکٹھا ہوتی ہیں تو پھر یہ ایک ورڈ سپر پاور ہے جس طرح سے ویٹو کنٹریز ہیں امریکہ ہے فرانس ہے برٹن ہے رشیا ہے تو یہ دونوں ایک طرف ایکنامک پاور ہے اور دوسری طرف ایکنامک اٹومک پاور ہے تو یہ جب دونوں اک مسلم سپر پاور کے طور پہ دنیا کے نقشے پہ جو ہے وہ مرج ہوتی ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ عالمی اسلام کے لیے بہت نیک شگون ہے اور بہت حوصلے اور اعتماد کا باعث ہے اور پاکستان کے لیے بھی کیونکہ پاکستان تو پہلے بھی اپنی جان نثار کرنے کو تیار تھا جو ہولی لینڈ ہے اس کے دفاع کے لیے تو اب وہ بھی اب اگر پاکستان پہ حملہ ہوگا تو وہ حملہ بھی ہولی لائن پہ سعودی عرب پہ حملہ تصور ہوگا تو یہ ایک بہت
Pmln Kohat
سیاسی پیج ہیں کوہاٹ میں جماعت کی سرگرمیاں وقتا فوقتا آگاہ کریں گے
تحفے کی گھڑی بیچنے اور " کیا کرو انڈیا پر حملہ کر دو کیا " سے جو پاکستان کی عزت گئی ہوئی تھی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے چاچوں نے بحال کر دی
کچھ لوگ خود کشی کر لے ہمیں پروا نہیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کوہاٹ میں ترقیاتی منصوبوں پر توجہ دی ہے۔ ان کی حکومت نے گیس کی فراہمی، سڑکوں کی تعمیر اور ہسپتالوں کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے۔ اس کے علاوہ، کوہاٹ میں ایک یونیورسٹی کیمپس کا قیام بھی انہی کے دور میں ہوا، جس سے لوگوں کو تعلیم کے بہتر مواقع ملے۔
Makkah me
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایک زبردست دفاعی معاہدہ ہوا یہ پوری قوم کے لیے فخر کی بات ہے الحمدللہ کہ حرمین کا دفاع کا موقع ملا
24/06/2023
احتساب عدالت نے نواز شریف کو بری کر دیا
بہترین شہباز شریف شریف صاحب۔
بریکنگ نیوز
وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی کوششیں رنگ لے آئیں. پاکستان اور IMF ڈیل کے قریب پہنچ گئے، آج ہی کچھ دیر بعد معاہدہ فائنل ہوجائے گا، ڈرافت کو حتمی شکل دے دہ گئی
میں اب مستقل بیرون ملک شفٹ ہوچکا نیب میں پیش نہیں ہوسکتا:زلفی بخاری
میں اب قانونی طور پر برطانیہ کا رہائشی ہوں،نیب میں پیش نہیں ہوسکتا:شہزاد اکبر
یادرہے یہ دونوں عمران کابینہ کا حصہ تھے اور نیب انکے خلاف القادر ٹرسٹ کی انکوائری کررہا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jamia Mohammadia Jarma
Kohat
26000
