03/07/2023
Pakhtoon awaz
ہر جگہ ہر وقت پختون آواز
سب سے پہلا غریبوں اور مظلوموں
ہر جگہ ہر وقت پختون آواز
سب سے پہلا غریبوں اور مظلوموں کی آواز پختون آواز
ایڈمن حمزہ خٹک
اور زیڈ خان
03/07/2023
19/05/2023
قرآن مجید تو سب ہی پڑھتے ہیں لیکن کیا کبھی آپ نے غور کیا کہ آیا ہم قرآن مجید درست تلفظ کے ساتھ پڑھتے ہیں ؟
ہماری تجوید درست ہے ؟
مخارج کی ادائیگی کیسی ہے ؟
کبھی ان باتوں پر توجہ دی؟
اگر نہیں تو اب غور کریں۔
قرآن مجید کو تجوید و مخارج کے ساتھ سیکھنا ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔
اگر آپ خود اور اپنے بچوں کو بھی درست قرآن مجید سکھانا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں ہم سے
ہم سکھائیں گے آپ کو درست قرآن مجید۔
بچوں اور خواتین کے لیے آن لائن قرآن مجید سیکھنے کا بہترین موقع۔
کوئ فیس وغیرہ نہیں
تو آج ہی رابطہ کریں واٹس ایپ پر
رابطہ نمبر
03476999235
03139900413
اگر سعودی عرب اور پاکستان کا روزہ بیک وقت اور ایک دن پر ہو سکتا ہے تو عید کیوں نہیں!؟ اللہ تعالیٰ کا نظام فلکیات تو قیامت تک ایک ہی طریقہ کار پر جاری رہیگا کیونکہ ایک منٹ کے آگے پیچھے ہونے سے اس جہان کا سارا نظام درہم برہم ہوجائیگا!
کیا پاکستان کے روزہ رکھنے کا دن غلط ہے اور اگر روزہ صحیح ہے تو پھر عید غلط ہے !؟
ایسا ناممکن ہے کہ دنیا کے ایک حصہ میں قمری/شمسی مہینہ 29 دن کا ہو اور دوسرے حصہ میں 30 دن کا ہو!؟
“ اور اس میں عقل والوں کیلیۓ واضح نشانیاں موجود ہیں”(القرآن) کاپی
20/04/2023
شوال المکرم 1444ھ کے چاند کی پیدائش عالمی معیاری وقت کے مطابق 20 اپریل کو 4:12 UT/GMT پر اور پاکستانی وقت کے مطابق جمعرات کی صبح 9:12 پر ہو گی ۔۔
جامعۃ الرشید کے شعبہ فلکیات کی طرف سے فنی تحقیقات کی رو سے یہ کہا گیا ہے کہ پاکستان میں جمعرات 29 رمضان المبارک 20 اپریل کی شام کھلی آنکھ سے چاند نظر آنے کا امکان نہیں لہذا پاکستان میں جمعہ 21 اپریل کو 30 رمضان المبارک اور ہفتہ 22 اپریل کو یکم شوال المکرم (عید الفطر) ہونی چاہئے اس سے پہلے نہیں ۔۔
چاند کے احوال کی تفصیل :
20 اپریل بروز جمعرات 29 رمضان المبارک کی شام چاند کی عمر پاکستان میں زیادہ سے زیادہ 10 گھنٹے ۵ منٹ ہوگی۔ ملک کے اکثر شہروں میں چاند غروب آفتاب کے بعد 19 تا 21 منٹ تک افق پر رہے گا لیکن پھر بھی کھلی آنکھ بلکہ دوربین سے بھی چاند نظر آنے کا امکان کیوں نہیں ہے ؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ صرف فرق غروبین سے ہی چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہوتا بلکہ چاند کی عمر ، روشن حصہ ، افق سے بلندی اور سورج سے زاویائی فاصلہ Elongation بھی دیکھا جاتا ہے لہذا 20 اپریل کے چاند کی عمر پاکستان میں زیادہ سے زیادہ 10 گھنٹے 5 منٹ اور روشن حصہ محض 0.2 اور فرق مرکزین Elongation انعکاسی حد (Dangon Limit) سے بھی کم ہے اس وجہ سے ماہرین فلکیات کے مطابق کھلی آنکھ، عام سادہ دوربین اور رصدگاہی دوربین (ٹیلی اسکوپ) سے بھی چاند نظر نہیں آسکتا۔۔
پوسٹ میں دیکھیں 20 اپریل کو تمام شہروں میں چاند کی بلندی کےدرجات 5 سے زیادہ اور فرق غروبین 21 منٹ سے زیادہ نہیں۔۔
نوٹ : پوسٹ میں دئے گئے مقامات میں چاند کے احوال پر غور کریں ان مقامات کا انتخاب اس لئے کیا گیا ہے کہ اسلام آباد اور پشاور پاکستان کے شمالی علاقے ہیں جہاں چاند کے احوال اکثر پاکستان کے جنوبی علاقے کراچی اور جیوانی کے بنسبت ناقص ہوتے ہیں ۔ جیوانی بلوچستان کا شہر ہے یہ پاکستان کا انتہائی جنوب مغربی علاقہ شمار ہوتا ہے جہاں چاند کے احوال پورے ملک کے بنسبت زیادہ بہتر ہوتے ہیں اسی وجہ سے مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان جیوانی سے چاند کی گواہی کا انتظار کرتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اس کو پوسٹ میں شامل کیا گیا ہے تاکہ پاکستان میں کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ چاند کے امکان کو واضح کیا جاسکے ۔۔
نوٹ : واضح رہے 20 اپریل بروز جمعرات کی شام پاکستان سمیت پورے ایشیا میں کہیں بھی کھلی آنکھ سے کجا عام دوربین اور رصدگاہی دوربین (ٹیلی اسکوپ) سے بھی چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔
نوٹ: یہ پوسٹ جامعة الرشید کراچی کے شعبہ فلکیات کے رکن مولانا اسد اللہ شہباز صاحب کی تصدیق کے بعد شیئر کی گئی ہے ..
رؤیت ہلال، فلکیات، جغرافیہ اور خلائی سائنس کی اپ ڈیٹس اور مفید معلومات کےلئے ہمارا پیج لائک کرنا نہ بھولیں :
https://www.facebook.com/royatehilalupdates
دوستانو کہ اختر سبا شو نو ایڈوانس مو مبارک شہ او کا سبا نشو نو بیا بہ ہفتہ پہ ورز face to face میلا ویگو
17/12/2022
10/11/2022
ٹی 20 ورلڈ کپ : پاکستان کا فائنل میں مقابلہ کس ٹیم سے ہو گا؟ اپنی رائے کا اظہار نیچے کمنٹس میں کریں۔
الحمداللہ اللہ شکر
عمران خان کی ہڈی مکمل محفوظ۔۔گولی گوشت پر لگی ہے
شوکت خانم ہسپتال ذرائع
24/10/2022
#بریکنگ
لکی مروت: عبدالخیل میں پولیس موباٸل پہ حملہ ، ڈی ایس پی اقبال مہمند کی گاڑی تباہ ، ڈی ایس پی اقبال مہمند اور پولیس اہلکار محفوظ ہیں ۔ پولیس
😭😭😭😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kohat
