01/12/2025
With Kamardhand Kohat – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
01/12/2025
With Kamardhand Kohat – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
تنظیم راہ انسانیت کمرڈھنڈ
فوری اپیل برائے مدد — ایک غریب زخمی بھائی کی زندگی بچائیں
منیرخان خان والد رستم خان بماں کوہاٹ کو سر پر گولی لگنے کی وجہ سے شدید چوٹ آئی ہے۔ غریب، مسکین اور محنت کش انسان ہے جو گھر کا واحد کفیل ہے۔
وہ اس وقت لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق فوری علاج ضروری ہے، مگر گھر والے بالکل بے بس ہیں روزانہ کا خرچہ بھی مشکل سے پورا ہوتا ہے۔
آئیے اُس کی زندگی بچانے میں حصہ ڈالیں
ہماری چھوٹی سی مدد بھی اس کے لیے نئی زندگی بن سکتی ہے۔
💔 آپ کا دیا ہوا ایک روپیہ بھی اس کے علاج میں بہت بڑا سہارا بنے گا۔
اگر اللہ نے آپ کو توفیق دی ہے تو براہِ کرم اس زخمی بھائی کے علاج کے لیے جو ممکن ہو، تعاون کریں۔ اگر کوئی بھائی رضا کرانہ طور پر خدمت کر سکتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے کیونکہ اسکی خدمت کے لیے بھی کوئی نہیں ہے۔
رابطہ نمبر 03361932233
Easypaisa: Account Naveed iqbal
📞 03433422758
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
زرمعین کاریگر کے گھر والی اور نیاز معین کی والدہ اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
23/11/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
عنایت علی مولا مرحوم کا بیٹا غنی الرحمان اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
قبر ملامستان غازی قبرستان میں ہوگی ۔
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
Beautiful Kamardhand
Kamardhand کمرڈھنڈ
تنظیم راہ انسانیت کمرڈھنڈ کوہاٹ
Kamardhand Kohat
کمرڈھنڈ کلے
22/11/2025
تنظیم راہ انسانیت کمرڈھنڈ
فوری اپیل برائے مدد — ایک غریب زخمی بھائی کی زندگی بچائیں
منیرخان خان والد رستم خان بماں کو سر پر گولی لگنے کی وجہ سے شدید چوٹ آئی ہے۔ غریب، مسکین اور محنت کش انسان ہے جو گھر کا واحد کفیل ہے۔
وہ اس وقت لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق فوری علاج ضروری ہے، مگر گھر والے بالکل بے بس ہیں روزانہ کا خرچہ بھی مشکل سے پورا ہوتا ہے۔
آئیے اُس کی زندگی بچانے میں حصہ ڈالیں
ہماری چھوٹی سی مدد بھی اس کے لیے نئی زندگی بن سکتی ہے۔
💔 آپ کا دیا ہوا ایک روپیہ بھی اس کے علاج میں بہت بڑا سہارا بنے گا۔
اگر اللہ نے آپ کو توفیق دی ہے تو براہِ کرم اس زخمی بھائی کے علاج کے لیے جو ممکن ہو، تعاون کریں۔ اگر کوئی بھائی رضا کرانہ طور پر خدمت کر سکتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے کیونکہ اسکی خدمت کے لیے بھی کوئی نہیں ہے۔
رابطہ نمبر 03361932233
Easypaisa: Account Naveed iqbal
📞 03433422758
Kamardhand کمرڈھنڈ
Kamardhand Kohat
Khadim Hussain
Beautiful Kamardhand
20/11/2025
تنظیم راہ انسانیت کمرڈھنڈ کوہاٹ
خسرہ کسے کہتے ہیں۔
خسرہ نمونیا، کان کے انفیکشن، دست و قے، اور دماغ کی سوزش جیسے خطرناک مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ بعض صورتوں میں موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔
علامات۔۔۔تیز بخار،کھانسی،ناک بہنا،آنکھوں میں لالی،نمونیا، دماغ کی سوزش اور موت تک کا سبب بن سکتی ہے۔
اپنے بچے کو وقت پر حفاظتی ٹیکے لگوائیں
انجیکشن دردناک نہیں، صرف چند سیکنڈ کا عمل ہے۔
انشاء اللہ گاؤں میں ڈاکٹر صاحبان اسکولوں اور گاؤں میں عارضی ویکسینیشن سنٹر میں بچوں کو خسرہ کے انجکشن لگائیں گے ۔
Kamardhand کمرڈھنڈ
Beautiful Kamardhand
Kamardhand Kohat
کوہاٹ اپڈیٹس
#
14/11/2025
Mathematics Professionals Congratulate
Mr. Muhammad Hussain for successfully defending his MPhil Mathematics Thesis titled:
“A Hybrid Model of Immunotherapy and Chemotherapy for the Tumor-Immune Interactions.”
This research work was carried out under the supervision of Dr. Emel Khan (Assistant Professor) and Dr. Abdul Ghafoor (Assistant Professor) ,Institute of Numerical Sciences, Kohat University of Science and Technology, Kohat.
Dr. Shams-ul Arifeen, Assistant Professor, Department of Science and Humanities, FAST-NUCES Peshawar Campus, served as the External Examiner, and Dr. Amjad Ali, Lecturer, Institute of Numerical Sciences, KUST, was the Internal Examiner.
Heartiest congratulations to Mr. Muhammad Hussain on the successful completion of his MPhil in Mathematics and best wishes for his future academic and research endeavors.
10/11/2025
ایم پی اے داؤد آفریدی صاحب سے سیفور خان کی دروازئی روڈ کی کٹائی اور پختگی کے حوالے سے ملاقت دروازئی
)
داؤد آفریدی نے سیفور خان سے دروازئی روڈ کی کٹائی اور پختگی کے منصوبے پر تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقے کی ترقیاتی ضروریات، سڑک کی تعمیر کے معیار اور منصوبے کی تکمیل کے مراحل پر گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر داؤد آفریدی نے کہا کہ دروازئی روڈ کی پختگی سے مقامی عوام کو آمد و رفت میں آسانی حاصل ہوگی اور تجارتی و معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
سیفور خان نے داؤد آفریدی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ دروازئی روڈ کی تعمیر سے علاقے کی طویل عرصے سے جاری مشکلات کا خاتمہ ہوگا، اور عوام کو معیاری سفری سہولت میسر آئے گی۔۔
Beautiful Kamardhand
Kamardhand کمرڈھنڈ
Kamardhand Kohat
08/11/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
جبران، مہران اور ذیشان کے والد جاوید کا بھائی جان محمد اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں ۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
تنظیم راہ انسانیت کمرڈھنڈ کوہاٹ
کمرڈھنڈ میں صفائی مہم جاری
ویلج ناظم وزیر خان اور ویلج سیکرٹری عبدالرحمان کی نگرانی میں گاؤں میں صفائی مہم کامیابی سے جاری ہے۔
مہم کے دوران گلیوں، نالیوں اور عام مقامات کی صفائی کی جا رہی ہے تاکہ گاؤں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔
صفائی نصف ایمان ہے۔
آئیے ہم سب اپنے گاؤں کو صاف اور خوبصورت رکھنے میں حصہ ڈالیں! 💪🧹 #کمرڈھنڈ #خدمت
Kamardhand کمرڈھنڈ
Kamardhand Kohat Kamardhand
Beautiful Kamardhand
02/11/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
حیات (خانو ماما) مرحوم کابیٹا آصف اور راجت کا بھائی عنصر محمود اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ۔ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت
سیف الرحمن استاد کے والد عبدالرحمن کے چچا عبدالمالک مرحوم کا بھائی سلیمان اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ۔ جنازہ انشاءاللہ 3بجے ملا مستان غازی قبرستان میں ادا کیا جائے گا ۔