Black Flags Movement کالے جھنڈوں کی تحریک

Black Flags Movement کالے جھنڈوں کی تحریک

Share

کالا جھنڈا انضمام مزاحمتی تحریک کا اولین نشان، قبائل کے مزاحمتی تحریک کا استعارہ و آباؤاجداد کا ورثہ

28/12/2023


د فاټا په صوبه سرحد کښ انهضام نه منو....
اطلاع عام 10 جنوری 2024 کو باغ ناران میں فاٹا کے قبائلی پشتونوں کا لویہ قومی جرگہ ہوگا تمام فاٹا کے قبائلی پشتون اپنی شرکت یقینی بنائے۔۔۔

27/12/2023

اطلاع عام 10 جنوری 2024 کو باغ ناران میں فاٹا کے قبائلی پشتونوں کا لویہ قومی جرگہ ہوگا تمام فاٹا کے قبائلی پشتون اپنی شرکت یقینی بنائیں۔۔
Everyone

21/12/2023

تاریخ گواہ ہے کہ انہی سیاسی جماعتوں کے سیاہ سی مراعات یافتہ طبقے نے اپنی ذاتی خواہشات کی تکمیل کیلئے آپ کو اپنی آبا و اجداد کی ملکیت اپنی گھر میں ذلیل کیا ہے جو آج کل آپ کے گاؤں حجروں میں سیاہ سی کمپئین چلا کر آپ سے ووٹ مانگ رہے ہیں ۔۔۔
د فاټا په صوبه سرحد کښ په هیڅ صورت و قیمت انهضام نه منو زمونږ به راتلونکې عام انتخابات نه بائيکاټ وي........🏴🏴🏴

10/12/2023

ارمان بہ اوکے وخت بہ تیر وی ۔
خلق بہ ڈیر وی سوک بہ لاس نہ درکا وینہ
کتاب عظیم الشان میں حکم ہے کہ مسلمان ایک جماعت کی شکل میں رہیں۔لیکن یہودی سوچ اور یہودی ایجنڈوں کےتحت یہودی ایجنٹوں کو آپ کی قومی اتفاق و اتحاد ویکسانیت و وحدانیت ناقابلِ برداشت تھی ۔ اور آپ پر وہ فارمولا ایپلاٸ کیا گیا جس کو ہم پارٹی کہتے ہیں ۔۔ جس نے آپ کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے اور تقسیم در تقسیم کرنےمیں کوٸ کسر نہیں چھوڑی۔جس کی زد ولپیٹ میں ہم قباٸل تو کیا کہ پوری پاکستانی قوم سو فیصد پھنس چکی ہے۔۔پاکستانی قوم بھی پارٹیوں کی شکل میں منتشر اور قباٸل بھی منتشر ۔۔سب اپنے اپنے گیت گانے میں مصروف عمل ہیں۔دیکھا جاۓ تو یہ شرم کے مارے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔۔۔
قباٸل اگر پچیسویں غیر آٸینی۔۔غیر جمہوری ۔۔اور غیر قانونی ترمیمی بِل کے تحت انضمام ناسوری نظام سے چھٹکارہ چاہتے ہیں اور اپنی مستقبل کو روشن دیکھنے کے خواہاں ہو تو سب کو پارٹیوں کے دلدل سے نکلنا ہو گا۔۔ تم لوگوں کو ضم کرنے میں سب پارٹیاں ایک پیج پر تھیں ۔۔فاٹا کی قومی اسمبلی میں چھ سیٹیں ختم کرنے پر سب پارٹیاں خاموش ۔۔سینٹ میں فاٹا کی آٹھ سیٹیں ختم کرنے پر سیاسی مداری خاموش۔۔ جو کہ انضمام ناسوری نظام کی ایک کڑی ہے۔۔جس میں ایف۔۔آرز کو ہی کچلنا نصیب ہوا۔ موجودہ وقت میں ایف ۔آرز والے اگر زرا سمجھ سے کام لیں تو ۔۔۔۔۔۔خپل وے خو پردے ۓ کڑے۔۔۔۔۔ لہٰذا تمام ایف۔۔آرز والوں کو سیاسی مداریوں سے ہر قسم کے الیکشنز میں باٸیکاٹ ہی سیاسی مداریوں کے قبلے درست کرنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ اگر آپ اپنے آپ کو یک جماعتی نہ بنا سکے تو لکھ کے لے لو کہ تم خسارے میں ہو۔۔
#فاٹابلجبر #انضمام #نامنظور

07/12/2023


د فاټا په صوبه سرحد کښ انهضام نه منو....................
نہ منو انضمام نہ منو
بائیکاٹ جنرل الیکشن ۔۔۔۔۔🚫




30/11/2023

♨🚩 اچھے دنوں کو پانے کے لیۓ برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے۔پنجروں میں پیدا اور بڑے ہونے والے پرندوں کو اڑان ایک بیماری محسوس ہوتی ہے۔۔لیکن حقیقت میں ایسا نہیں۔۔ہمارے لیۓ ان نادان اور بے وقوفوں کو آزاد کرانا عذاب ہے جن بے وقوفوں کو زنجیروں سے محبت ہو۔♨🚩
❎غیر آٸینی۔۔۔غیر قانونی۔۔۔غیر جمہوری جبری انضمام نامنظور نامنظور❎

22/11/2023
Photos from ‎Black Flags Movement کالے جھنڈوں کی تحریک‎'s post 28/09/2023

انضمامی مراعات یافتہ طبقے کی مراعات کی کمالات ۔۔۔

فاٹا کی صوبہ سرحد میں ماورائے آئین جبری انضمام کے ثمرات ملنے کا سلسلہ جاری ہے فاٹا کے قومی سیٹوں کو بارہ سے کم کرکے چھ کر لئے گئے جسے انضمامی مراعات یافتہ طبقہ فاٹا کے قبائلی پشتونوں کی ترقی و خوشحالی اور ترقی کا راز کہتے ہیں جو کہ دراصل فاٹا کے قبائلی پشتونوں کی تاریخ روایات و اقدار تہذیب و تمدن رسم و رواج عزت و تکریم اور خودمختاری کی نیلامی ہے ۔۔۔۔
کلچر ڈے منانے والوں اپنی خودمختاری ڈے کب مناؤ گے ؟

20/09/2023

دا ظلم تور نظام کہ دا مغل وی کہ دا بل وی
بابا ترے نہ باغی وو زمونگ ھم ترے بغاوت دے

17/09/2023

تخت پشاور اور اسلام آباد کے مقتدر کیا حال ھے دیکھتے جاؤ اپنے پولیس کے حال یہ مخلوق جہاں بھی ہوگی وہاں چوری ڈکیتی،زنا،اسمگلنگ دُنیا کے جتنی برائیاں ہیں وہ وہاں ہونگی تبھی تو جبراً انضمام سمیت یہ سب نامنظور ہیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Dara Adam Khel
Kohat
75760