29/01/2023
Insaf Doctor forum Kohat
It's a political organisation for the welfare of doctors community.
29/01/2023
28/10/2022
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر پختون خوا کا وزیر اعلی خیبر پختون خوا جناب محمود خان کے ساتھ ملاقات۔
ملاقات میں انصاف ڈاکٹرز فورم کے ٹیم نے وزیر اعلی صاحب کو صوبائی محکمہ صحت میں درپیش مسائل اور اس کے حل کے لے تجویز پیش کیے۔
اس کے علاوہ انصاف ڈاکٹرز فورم کے صوبائی قیادت نے چیرمین عمران خان کے ھدایات کے مطابق لانگ مارچ میں انصاف ڈاکٹرز فورم کو طبی سہولیات اور تیاری کے حوالے سے وزیر اعلی کو تفصیل پیش کی۔
انصاف ڈاکٹرز فور نے بھر پور طریقے سے حقیقی ازادی کی اس مارچ میں شرکت کی یقین دھانی کی۔
28/10/2022
انصاف ڈاکٹر فورم HMC کے صدر ڈاکٹر نظیف وزیر خود بیماری کے حالات میں دیگر بیماروں کے چیک اپ کررہے ہیں
ڈاکٹر نظیف وزیر بیماری کے حالات میں اپنا ڈیوٹی ایمانداری سے سر انجام دے رہا ہے جوکہ ایک زندہ مثال ہے
میں انصاف ڈاکٹر فورم کے اسے نوجوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو خود کو جان کا پرواہ نہ کر دوسروں کے زندگی بچانے کیلئے کوشش کرتا ہے
معاشرے میں اسطرح خدمت خلق لوگ بہت کم دیکھنے کو ملتے ہیں جس میں انصاف ڈاکٹر فورم سرفہرست ہے
مستقبل میں ڈاکٹر نظیف وزیر جیسے بہادر اور خدمت خلق سے سار شار ڈاکٹر کا نام سنہری الفاظ سے لکھا جائے گا۔
28/10/2022
ہیلتھ مینسٹر کے پی تیمور سلیم جگڑا کا خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور کا دورہ۔
وزیر صحت نے میڈیکل سٹونٹس ،ہاوس افیسرز اور ٹی ایم اوز کے ساتھ اوپن سوالات وجوابات کا سیشن ہوا۔جس میں انہوں نے ڈاکٹرز کیمونٹی کی صحت سے متعلق سوالات کے براہ راست جوابات دئے۔ہم وزیر صحت اس طرح عوامی سوال وجواب سیشن کو سراہتے ہیں ۔اور اپنی پارٹی کے باقی مینسٹرز سے بھی ریکویسٹ کرتے ہیں کہ وہ بھی اسطرح اپنے عوام کے ساتھ سیشن رکھے۔
یہ سلسلہ جاری رہے گا۔اور سارے پختونخوا میں سیشنز کا انعقاد کیا جاۓگا انشاء اللہ ۔
05/10/2022
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر پختون خوا کا چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ ملاقات۔
ملاقات میں تنظمی امور ،انصاف ڈاکٹر فورم کو ایگزیکٹیوں کمیٹی ممبر شب ، ریجم چنج اور حقیقی ازادی مارچ کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال ہوا .
عمران خان نے انصاف ڈاکٹرز فورم کے کارکردگی کو سرہا اور اس مہنے میں اک اعظم الشان کنونشن کی بھی منظوری دے دی۔
چیرمین عمران خان کا پورے ملک میں سنیئر ڈاکٹرز کے ساتھ ملاقاتوں کا بھی شیڈول تیار کرنے کا ٹاسک انصاف ڈاکٹرز فوم کو سنوپ دیا۔
ملاقات میں انصاف ڈاکٹرز فورم کے ڈاکٹر مدیر،ڈاکٹر سجاد داوڑ، ڈاکٹر وسیم , ڈاکٹر نبی جان افریدی،ڈاکٹر جواد مہمند،ڈاکٹر طارق،ڈاکٹر مشتاق،ڈاکٹرر ذیشان، ،ڈاکٹر تواب اور دیگر ڈاکٹرز موجود تھے۔
23/09/2022
صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ڈاکٹر سجاد داوڑ اور سابقہ صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ڈاکٹر جواد مہمند کا کوہاٹ کا دورہ۔ سابقہ صدر انصاف ڈاکٹرز فورم کوہاٹ ڈاکٹر تواب یوسفزئی بھی ہمراہ تھے۔
اس موقع پر ایم ایس ڈی ایچ کیو کوہاٹ ڈاکٹر ناصر آفریدی اور انصاف ڈاکٹرز فورم سٹوڈنٹس وینگ کوہاٹ میڈیکل کالج کی کیبینٹ نے وفد کو ویلکم کہا۔
صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا نے انصاف ڈاکٹرز فورم سٹوڈنٹس وینگ کیبینٹ سے حلف لیا اور ایم ایس کی موجودگی میں تفصیلی ملاقات کی ۔ جسمیں آیندہ سٹوڈنٹس کی بہتری،مریض اور ڈاکٹرز کے مسائل حل کرنے کا اعادہ کیا گیا۔
اسکے بعد صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کی سربراہی میں سٹوڈنٹس وینگ انصاف ڈاکٹرز فورم کوہاٹ کی پرنسپل کوہاٹ میڈیکل کالج ڈاکٹر مسرت جبین سے انکے آفس میں ملاقات ہوئ۔سٹوڈنٹس کے مسائل پر غور کیا گیا
اور انکو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔جسمیں کوہاٹ میڈیکل کالج کی نئ عمارت کو جلد از جلد مکمل کرنے کا اعادہ کیا ۔تاکہ اگلے سال سے سٹوڈنٹس اور ساری ڈپارٹمنٹس نئ عمارت میں شفٹ ہوجاۓ۔جسکے ساتھ سٹوڈنٹس کے مسائل میں کمی آئے گی۔
جسکے بعد وفد نے ایم ایس ڈاکٹر ناصر آفریدی کی سربراہی میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہاٹ کا دورہ کیا۔اور سارے وارڈز ،لیبارٹری اور فیر فارمیسی کا معاینہ کیا گیا۔صدر صاحب کا کہنا تھا کہ ایم ایس ڈاکٹر ناصر آفریدی صاحب نے بہت کم وقت میں دن رات محنت کرکے اس ہسپتال کو ایک ماڈل ہسپتال بنایا۔جسمیں صحت کارڈ،ماڈل لیبارٹری ،نۓ وارڈز،ہسپتال کی تزئین وآرائش اور کمپلینٹ سیل جیسے کام بہت کم وقت میں پایا تکمیل تک پہنچائیں ۔جس سے کوہاٹ کے عوام کو صحت سہولیات انکے دہلیز پر میسر ہونگی۔
ہم آخر میں تمام مہمان صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ڈاکٹر سجاد داوڑ ،سابقہ صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ڈاکٹر جواد مہمند اور سابقہ صدر انصاف ڈاکٹرز فورم کوہاٹ ڈاکٹر تواب یوسفزئی کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ہماری دعوت قبول کرکے کوہاٹ تشریف لے اۓ۔ہم ایم ایس ڈاکٹر ناصر آفریدی اور پرنسپل کوہاٹ میڈیکل کالج ڈاکٹر مسرت جبین کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے اپنی وقت سے ہمارے لۓ وقت نکالا۔
ہم اپنے کیبینٹ انصاف ڈاکٹرز فورم سٹوڈنٹس ونگ کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے اپنے بہترین جزبے کے ساتھ اپنے صدر صاحب کا استقبال کیا۔
ایندہ بھی یہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہیگا۔اور ہم اپنے سٹوڈنٹس،مریض اور ڈاکٹرز کے مسائل کے حل کرنے میں اپنا کردار ادا کیا کرینگے انشاءاللہ
Free Medical camp by IDF
Account name : Muhammad mushtaq khan
Bank name : UBL sheikh maltoon Mardan
Account number :
1409281856132
IBAN :
PK96UNIL0109000281856132
Brach code : 1409
Our Focal Persons For flood relief who are in contact with government official Local MPAs and district administration
For any coordination Dr sajjad Dawar can be contacted he is incharge of all these activities
*Focal person team for Malakand*
Dr wasim +92 345 9799285
Dr Arif +92 348 9037554
*Peshawar*
Dr Alina
Dr Tawab
+92 341 9524626
*Idf Dikhan*
Dr ubed 03339960986
Dr karamat bittani
*Nowshera*
Dr Usman Haqani
+92 343 9702436
*shangla*
Dr Ghafoor . . . . . . . . . . . . . +92 344 5582456
Dr Javed
+92 333 0975073
02/08/2022
Team IDF had a meeting with Secretary health Amir tareen and special secretary health farooq jamil shb. The following issues were discussed.
1. Doctor's promotion from 17 to 18 general cadre's final approval has been done in meeting and more than 300 doctors promoted.
2. FCPS(training completed) were waiting for posting IDF conveyed the concern and will be posted soon.
3 AIP doctors, merge districts IMU as well as Adhoc leftover's regularization issue were discussed and it was stressed that these issues should be considered and solved on priority basis specially AIP doctors issue IDF team clearly stated that regularization is due right of AIP doctors .
4. Change of superviser issue hopely will be resolved soon and good news will be shared soon.
5. The leftover's issue stressed to induct as many as possible and to compensate them in the upcoming MO jobs.
20/07/2022
IDF KP congratulates *NEW KIMS STUDENT WING for the Year 2022-2023
New Cabinet Members are Young, Energetic And they will fight for the betterment of Doctors community and students and patients rights .
✌️✌️✌️
13/07/2022
House job advertisement for DHQ Kohat.
special thanks to MS DHQ & Principal KIMS.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kohat
