24/10/2018
.میرا نام ھی کافی ھے تیری محفل میں
ھم خود آگئے تو تم دیوانے ھو جاؤ گئے❤😘😘
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fouji Writes, Armed forces, Kohat.
24/10/2018
.میرا نام ھی کافی ھے تیری محفل میں
ھم خود آگئے تو تم دیوانے ھو جاؤ گئے❤😘😘
23/10/2018
سارے الزام اپنے سر لے کر
ھم نے قسمت کو معاف کر ڈالا
23/10/2018
جی بھر کے انہیں جاتے ہوئے دیکھنے تو دے۔۔
اے آنکھ۔۔! ٹہر جا تجھے رونے کی پڑی ہے۔۔
17/10/2018
ڈرتے نہیں دلیر ہیں ہم 💪
اپنے پاکستان کے شیر ہیں ہم🦁
17/10/2018
تیری🇮🇳 بدمعاشی کا سورج جہاں مرضی چمکے
ہماری 🇵🇰حدود میں چمکا تو_____ڈوب جائے گا
16/10/2018
15/10/2018
وطن کى مٹى سے تو بچپن سے پیار تھا جناب
جب بھى کھائی پیٹ_بھر کے کھائی
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
15/10/2018
کچھ لڑکیاں 🧕🧕🧕🧕 اتنی کام چور ہوتی ہیں کہ وہ برقعہ بی اس لیے پہنتی کہیں کپڑے ہی نہ استری کرنے پڑ جائیں 😕😕🙃
14/10/2018
شہنشاہوں کی چوکھٹ پہ ہم سجدہ نہیں کرتے
ہم نے سیکھا ہی نہیں اس #رب کے علاوہ کہیں جھکنا..
14/10/2018
Hm Army walo pa tanqeed krna asaan hai
(Ay Dosto)
Mgr hamari takleef ka aasas koi ni karta