PTI TiGer
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI TiGer, Political Party, KPK KOHAT, Kohat.
*💥وزیراعلی کی پوزیشن عمران خان صاحب کی امانت تھی اور ان کے حکم کے مطابق ان کی امانت ان کو واپس کر کے اپنا استعفی دے رہا ہوں۔*
*علی امین گنڈا پور کا اعلان*💥
ایک ناکام شخص جو صرف بوٹ پالش کر کے آیا اس نے امن و امان کا بیڑا غرق کردیا اس نے کرکٹ کا بیڑا غرق کردیا - اسد قیصر
*عمران خان بشریٰ بی بی، 190 ملین پاؤنڈ سزا معطلی کیس 3 ماہ بعد 25 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر۔*🚨
ہٹ کر چلے وہ ہم سے، جن کو ہو سر عزیز
ہم سر پھروں کے ساتھ تو کوئی سر پھرا چلے
تازہ ترین اپڈیٹ
یہ ریلی بنی گالہ جا رہی ہـے،___ نورین نیازی🔥👇
*_اڈیالہ روڈ پر دفعہ 804 نافذ خان کے دیوانے عمران خان کا نعرہ بلند کررہے ہیں_🔥✊*
16/09/2025
میں اپنی تمام پارٹی کو کہتا ہوں کہ آپ سب متحد رہیں ظلم کا نظام زیادہ دیر قائم نہیں رہے گا۔ آپ سب کے لیے لازم ہے کہ میری ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں تاکہ میرے پیغام پر اتحاد قائم رہے۔ عمران خان
سنئیں عمران خان کی زبانی جب انڈین بیٹسمین Lbw آوٹ ہوا تو وہ سر ہلا رہا تھا کہ میں آوٹ نہیں ہوں، تو میں نے اسے واپس بلا لیا کہ پھر سے باری لو
اگلے بال پر پھر آوٹ اور میچ جیت لیا، یہ کرکٹ کی تاریخ میں ایک انوکھا واقعہ ہے 🔥
*مجھے ہے حکم اذان " لا إله إلا اللّٰہ "*
*مشن نور 20 ستمبر رات 9 بجے*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kohat
KPK
