PTI TiGer

PTI TiGer

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI TiGer, Political Party, KPK KOHAT, Kohat.

08/10/2025
08/10/2025

*💥وزیراعلی کی پوزیشن عمران خان صاحب کی امانت تھی اور ان کے حکم کے مطابق ان کی امانت ان کو واپس کر کے اپنا استعفی دے رہا ہوں۔*
*علی امین گنڈا پور کا اعلان*💥

28/09/2025

ایک ناکام شخص جو صرف بوٹ پالش کر کے آیا اس نے امن و امان کا بیڑا غرق کردیا اس نے کرکٹ کا بیڑا غرق کردیا - اسد قیصر

18/09/2025

*عمران خان بشریٰ بی بی، 190 ملین پاؤنڈ سزا معطلی کیس 3 ماہ بعد 25 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر۔*🚨

17/09/2025

ہٹ کر چلے وہ ہم سے، جن کو ہو سر عزیز
ہم سر پھروں کے ساتھ تو کوئی سر پھرا چلے

16/09/2025

تازہ ترین اپڈیٹ
‏یہ ریلی بنی گالہ جا رہی ہـے،___ نورین نیازی🔥👇

16/09/2025

*_‏اڈیالہ روڈ پر دفعہ 804 نافذ خان کے دیوانے عمران خان کا نعرہ بلند کررہے ہیں_🔥✊*

16/09/2025

میں اپنی تمام پارٹی کو کہتا ہوں کہ آپ سب متحد رہیں ظلم کا نظام زیادہ دیر قائم نہیں رہے گا۔ آپ سب کے لیے لازم ہے کہ میری ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں تاکہ میرے پیغام پر اتحاد قائم رہے۔ عمران خان

15/09/2025

‏سنئیں عمران خان کی زبانی جب انڈین بیٹسمین Lbw آوٹ ہوا تو وہ سر ہلا رہا تھا کہ میں آوٹ نہیں ہوں، تو میں نے اسے واپس بلا لیا کہ پھر سے باری لو
اگلے بال پر پھر آوٹ اور میچ جیت لیا، یہ کرکٹ کی تاریخ میں ایک انوکھا واقعہ ہے 🔥

14/09/2025

‏ *مجھے ہے حکم اذان " لا إله إلا اللّٰہ "*
*مشن نور 20 ستمبر رات 9 بجے*

Want your business to be the top-listed Government Service in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

KPK KOHAT
Kohat
KPK