Southern Wildlife Circle Bannu
Southern Wildlife Circle Bannu Established Since January, 2021.
and worked under Kp Wildlife Department, Khyber Pakhtunkhwa Wildlife Department was notified as an attached Department in August 1994, Started as wing of Forest Department in 1975.
08/04/2026
16/01/2026
11/11/2025
20/09/2025
شکاری حضرات توجہ فرمائیں
خیبر پختونخواہ میں آبی پرندوں کے شکار سے متعلق سرکاری نوٹیفکیشن برائے سال 2025-26 جاری کر دیا گیا ہے۔
اس نوٹیفکیشن میں درج ذیل وضاحت کی گئی ہے:
1️⃣ کن علاقوں میں شکار کرنا ممنوع ہوگا۔
2️⃣ شکار کے لیے مقررہ قواعد و ضوابط کیا ہوں گے۔
لہٰذا تمام شکاری حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ صرف متعین شرائط کے مطابق ہی شکار کریں تاکہ خیبر پختونخواہ میں آنے والے مہمان پرندوں کا اعتدال اور حیاتیاتی تنوع بہتر انداز میں برقرار رکھا جا سکے۔
مزید یہ کہ اس سے قبل ہفتے میں تین دن شکار کی اجازت نامے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جا چکا ہے،
جو پہلے ہی فیس بک ایپ کے ذریعے شیئر کیا گیا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
