Rescue 1122 Kohat

Rescue 1122 Kohat

Share

In Case of any Emergency dial 1122

10/02/2026
Photos from Rescue 1122 Kohat's post 16/01/2026

ریسکیو 1122 کوہاٹ

درہ آدم خیل کے علاقے بازی خیل کے قریب ایک مسافر کوسٹر حادثے کا شکار ہو گئی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
حادثے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوئے۔
کوسٹر ڈی آئی خان سے پشاور کی طرف آرہی تھی۔

ایمرجنسی کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کوہاٹ کنٹرول روم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے میڈیکل ٹیم کو جائے حادثہ کے جانب روانہ کیا۔ ریسکیو ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں انہیں درہ آدم خیل ویلفیئر ہسپتال قاسم خیل منتقل کر دیا۔

زخمیوں کی تفصیل درج ذیل ہے:

01-بلال، عمر 26 سال، سکنہ دلازاک روڈ
02 سلیمان، عمر 33 سال، سکنہ ایف آر ٹانک
03 بلال، عمر 34 سال، سکنہ ساوتھ وزیرستان
04 رسلان، عمر 34 سال، سکنہ ایف آر ٹانک
05 ظاہر خان، عمر 25 سال، سکنہ ساوتھ وزیرستان

جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ

Photos from Rescue 1122 Kohat's post 15/01/2026

ریسکیو 1122 کوہاٹ

کوہاٹ کے تحصیل گمبٹ کے علاقہ ناکبند پاٹک کے قریب موٹرسائیکل حادثے کا شکار۔۔
حادثے ٹائر میں چادر پھنسنے کی وجہ سے پیش آیا۔
حادثے میں ایک شخص زخمی۔

ایمرجنسی کی اطلاع ریسکیو 1122 کوہاٹ کنٹرول روم کو موصول ہونے پر ریسکیو کی میڈیکل ٹیم بروقت رسپانس کیا اور زخمی ہونے والے شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال کوہاٹ کے ڈی اے منتقل کر دیا۔

زخمی ہونے والے شخص کی پہچان غلام زکریا ولد غلام محمد عمر 48 سال سکنہ ناکبند کے نام سے ہوئی۔۔

جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ

24/05/2025

ریسکیو 1122 کوہاٹ ہائی الرٹ

کوہاٹ اور گرد و نواح میں تیز آندھی اور طوفانی بارش شروع ہو چکی ہے، لہذا اپنے آپ اور خاندان والوں کو پرانی دیواروں اور مکانات سے محفوظ رکھے، کسی بھی ناگہانی صورتحال میں ریسکیو کے فری ہیلپ لائن سروس نمبر 1122 پر اطلاع دیں یا فری سروس نمبر 1122 نہ ملنے کی صورت میں ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں،

0922 515983
0922 515982

جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو1122 کوہاٹ

Photos from Deo 1122 Kohat's post 24/05/2025
30/01/2025

Dara Adam Khel accident

Photos from Rescue 1122 Kohat's post 26/11/2023

Thanks kohat print media ❤️❤️

Photos from Rescue 1122 Kohat's post 24/11/2023

ریسکیو 1122 کوہاٹ:
کوہاٹ ٹنل کے قریب تین موٹر کاروں کے مابین تصادم۔
حادثہ لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا۔
حادثے میں تین خواتین سمیت 8 افراد زخمی۔
ایمرجنسی کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کیا اور معمولی زخمی ہونے افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی جبکہ شدید زخمی ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہاٹ شفٹ کیا گیا۔

جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ

Photos from Rescue 1122 Kohat's post 24/11/2023

ریسکیو 1122 کوہاٹ

کوہاٹ کی علاقہ کچہ پخہ میں موٹر سائیکل حادثے کا شکار۔
حادثے میں ایک دو افراد شدید زخمی۔

ایمرجنسی کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کیا اور زخمی ہونے والے افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہاٹ شفٹ کیا گیا۔

حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کے نام
1 اجمیر
2 گل زادہ سکنہ فیروز خیل

Photos from Rescue 1122 Kohat's post 23/11/2023

ریسکیو 1122 کوہاٹ

کوہاٹ کے علاقہ کوتل غاخی روڈ سے ایمرجنسی کی اطلاع۔

ایمرجنسی کی اطلاع ریسکیو 1122 کوہاٹ کنٹرول روم کو موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کیا اور وہاں پر دو دنوں سے نامعلوم افراد کی جانب سے اوپر پہاڑ میں یرغمال بنانے والے دونوں افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کی جبکہ بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہاٹ شفٹ کیا گیا۔

جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ

Photos from Rescue 1122 Kohat's post 23/11/2023

ریسکیو 1122 کوہاٹ:
کوہاٹ کی علاقہ کے ڈی اے الشفاء ہسپتال کے پیچے ہائی وے پر فلائنگ کوچ اور موٹرکار کے مابین حادثہ۔
حادثے کے نتیجے 5 بچے،بچیوں اور 7 عورتوں سمیت ٹوٹل 18 افراد زخمی۔

ایمرجنسی کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کیا اور تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہاٹ شفٹ کیا گیا۔آپریشن میں 3 ریسکیو ایمبولینس سمیت ایک الخدمت فاونڈیشن ایمبولینس اور لوکل لوگوں نے حصہ لیا۔

جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ

Want your business to be the top-listed Government Service in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Kohat KDA
Kohat
26000