Ex Minister Amjad Khan Afridi-Supporter

Ex Minister Amjad Khan Afridi-Supporter

Share

The greatest leader Amjad Khan Afridi Ex Minister and MPA of PK 80
Share the problem of Kohati people and Share News of Kohat
This page created by Fan

02/10/2024

آج جمعرات کو امجد آفریدی اپنے حجرے پر موجود ہونگے
انشاءاللّٰہ

Photos from Ex Minister Amjad Khan Afridi-Supporter's post 22/01/2023



پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات اور امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہPk89 آمجد خان آفریدی اور امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ Pk88 بابر عظیم آفریدی اپنے حلقہ عوام کے درمیان موجود ہیں اور انکے مسائل سے آگاہی حاصل کر کے انکے حل کیلئے اقدامات اٹھانے کی اپنے سٹاف کو ہدائت جاری کی،


28/03/2022

Leader

18/10/2019

کوہاٹ کے واحد عوامی لیڈر جس نے کبھی بھی اپنے عوام کے ساتھ سیاست نہیں کی، بلکہ عملی کام کر کے دکھایا، سابقہ صوبائی وزیر و موجودہ ایم پی اے آمجد خان آفریدی جو مسلسل تیسری بار پی کے 80 سے صوبائی اسمبلی ممبر منتخب ہوۓ،، آمجد آفریدی کوہاٹ کے سب سے زیادہ مقبول واحد عوامی نمائندہ ہے جس نے ایسے ایسے علاقوں میں بھی کام کیۓ جسکو کسی نے دیکھنا تو دور کی بات نام تک نہیں سنا،،، ایک عوامی سروے کے مطابق ایم پی اے آمجد آفریدی نے پی کے 80 اور کوہاٹ میں اتنے کام کیۓ ہیں کہ کوہاٹ کے تاریخ میں انکی میثال نہیں ملتی،

Photos from Ex Minister Amjad Khan Afridi-Supporter's post 07/07/2019

کوئی شہریار افریدی ضیاءاللہ بنگش کے حجرے کا اج اتوار کے دن کا حال احوال بتا سکتا ہے کہ عوام کے لیے کیا کررہے ہیں جو کہ دونوں وزیر ہے مرکز اور صوبے میں حکومت ہے ۔۔یہ عوامی ایم پی اے ملک امجد افریدی کی اج کی تصویر ہے اور یہ ہر اتوار کو ایسا ہی رش ہوتا ہے عوام وہاں کا رخ کرتے ہیں جہاں سے کام کی امید ہو
Copy from

06/07/2019

Open your eyes and look around you.
You will find Great 👍😊 Friends

08/09/2018

الجھے الجھےروپ بہت۔۔۔۔۔۔
اصلی کم بہروپ بہت ۔ ۔۔۔۔۔

Photos from Ex Minister Amjad Khan Afridi-Supporter's post 28/07/2018

Hase ywa khbara da
Ghar sara daghara da

Want your business to be the top-listed Government Service in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Kohat