PTI Youth Orakzai

PTI Youth Orakzai

Share

PTI youth Orakzai is a social page of political party Pakistan Tehreek e Insaf (PTI).

Photos from PTI Khyber Pakhtunkhwa's post 11/10/2025
11/10/2025

‏دہشتگردی کیسے واپس آئی؟ سابق وزیراعظم عمران خان اس حوالے سے ٹویٹ!

‏وہ دہشتگرد (جنہوں نے ہتھیار پھینکنے تھے) ان کو واپس بسانے کا منصوبہ فوجی قیادت نے پیش کیا تھا۔ خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کے منتخب نمائندوں نے مسترد کردیا تھا۔

‏9 اپریل 2022 تک کوئی دہشتگرد نہیں دیکھیں گئے لیکن ریجیم چینج کے چند مہینے بعد سوات میں دہشتگردوں کی نقل و حرکت دیکھائی گئی جس پر مراد سعید نے آواز بلند کی اور سوات کے عوام کو بیدار کیا اور لوگ سڑکوں پر نکلیں۔

‏عوام نے سڑکوں پر "دہشتگردی نامنظور" کے نعرے لگوائیں۔

‏مراد سعید نے اس منصوبے کو مکمل طور پر ایکسپوز کردیا تھا اور بار بار دہشتگردی کی نئی لہر پر آواز اٹھاتا رہا۔ لیکن رانا ثناء اللہ نے اگست کے مہینے میں کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران دہشتگردوں کی نقل و حرکت کی تردید کردی۔

‏خیبرپختونخوا کی عوام سوال پوچھ رہی ہے، کہ بارڈر فینسینگ ہوئی ہے، سرحد پر باڑ لگایا چکا تھا، سرحد کو سنبھالنا اپ کی زماداری ہے۔ پھر یہ دہشتگرد کیسے خیبرپختونخوا میں داخل ہو گئے؟

09/10/2025
09/10/2025

پاکستان تحریک انصاف وہ واحد سیاسی جماعت ہے جس نے عام نوجوان سیاسی پڑھے لکھے ورکر کو ناصرف ٹکٹ دے کر اسمبلیوں تک لایا بلکہ پہلے مراد سعید اور دیگر کی صورت میں وزارت کا قلم دان سنبھالا اور اب ایک عام سیاسی ورکر کو وزارت اعلیٰ کے عہدے کے لیے نامزد کیا.

09/05/2025

*_🚨 BREAKING NEWS 🚨_*

*_اسلام آباد ہائی کورٹ نے خان صاحب کو پیرول میں رہا کرنے کی سماعت کل صبح 9 بجے فکس کر دی 💥💯_*

09/05/2025

*_بڑی خبر۔۔_*

*_خوشخبری دے رہا ہوں عمران خان کو پیرول میتھڈ پر رہا کیا جا رہا ہے اور شاہ محمود قریشی بھی ساتھ ہونگے...!!!_*

*_صحافی صابر شاکر نے بڑی خبر بریک کر دی۔_*

09/05/2025

میاں عباد فاروق اپنی سزا پوری کر کے رہا ہوا ہے
کوئی یہ نہ سمجھے کہ کوئی انصاف ملا ہے۔۔۔۔

لسٹ میں باقی سب ساتھیوں کی بھی انشاءاللہ دو تین دن میں رہائی ہو جائے گی🚨🚨

09/05/2025

ٹویٹر پر عمران خان کی رہائی مکمل ٹرینڈ پر ہے ۔🔥✌️
فیسبوک پر بھی شروع ہو جائے اور مطالبہ کریں
عمران خان کو رہا کرو

09/05/2025

*_پی ٹی ائی نے عدالت میں پٹیشن دائر کی ہے تو عدالت کو چاہیے عمران خان کو رہا کردے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے._*

*_خواجہ اصف_*

09/05/2025

عمران خان صاحب کے حوالے سے بڑی خوشخبری آ سکتی ہے دعا کریں سب
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت جاری انشاللہ۔💯🔥🚨

09/05/2025

*عمران خان کو کسی بھی وقت پے رول پر رہا کیا سکتا ہے۔ رانا ثنا اللہ*

Want your business to be the top-listed Government Service in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Orakzai Agency
Kohat
26000