الناصر پبلک سکول اینڈ کالج کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الضحیٰ ایڈوانسز مبارک ہو-
Al Nasir Public School & College Kohat
AL-Nasir Inter School & Collage was establish in Sep2007.The main objective is focused on developing
AL -Nasir Inter School & College was established in Sep 2007.The reason of the establishment of this college is to enhance the educational environment of the society and to facilitate the students in their relevant subjects. The main objective is focused on academic excellence,promotion of religious and cultural value.
پست حوصلے والے تیرا ساتھ کیا دیں گے !
زندگی ادھر آجا ، ہم تجھے گزاریں گے۔
Alnasir public schools & college
27/04/2026
الناصر پبلک سکول اینڈ کالج پلے گروپ تا جماعت دہم داخلے جاری
11/12/2025
اطلاع برائے تعزیت کُنندگان
تمام عزیز و اقارب اور دوستوں کی خدمت میں اطلاعاً عرض کی جاتی ہے کہ ہم تعزیت کے لیے کوہاٹ میں بیٹھے ہیں۔لہٰذا جو احباب تعزیت کے لیے تشریف لانا چاہتے ہیں،گزارش ہے کہ براہِ کرم کوہاٹ تشریف لائیں۔
ہمارا کوہاٹ میں پتہ درج ذیل ہے:
KDA گیٹ نمبر 3
سیکٹر 6، اسٹریٹ نمبر 2،
مکان نمبر 19،کے ڈی اے کوہاٹ
سوگواران:
ناصر سلیم (MD، الناصر اسکول اینڈ کالج)
کرنل (ر) طاہر سلیم
یاسر سلیم (کوہاٹ بورڈ)
اظہر سلیم
گوہر سلیم
کاشف سلیم (خان بارگین)
اللہ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
10/12/2025
*اعلانِ وفات*
*النّاصر پبلک سکول اینڈ کالج* کے اونر ناصر سلیم، کرنل ریٹاٹرڈ طاہر سلیم،اظہر سلیم ، یاسر سلیم(کوہاٹ بورڈ)،گوہر سلیم، اور کاشف سلیم(خان برگین) کے والدِ محترم *پروفیسر ریٹائرڈ عبدالقادر* اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ *آج 10 بجے درملک لاچی* میں ادا کی جائے گی۔
---
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے، آمین۔
09/12/2025
الناصر پبلک سکول کے تمام سیکشن کل بند رہیں گے
نمازِ جنازہ کل صبح 10 بجے درملک لاچی میں ادا کی جائے گی۔
05/10/2025
اعلان وفات
الناصر پبلک سکول کا کلاس 10th کا طالب علم اور
سر ناصر سلیم (الناصر پبلک سکول اینڈ کالج) کے بھائی گوہر سلیم کا بیٹا ساجد سلیم روڑ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے نماز جنازہ کل بروز پیر صبح 11 بجے لاچی درملک میں ادا کیا جائے گا.
ضرورت برائےمیل ٹیچنگ اسٹاف
الناصر پبلک اسکول اینڈ کالج (سینئر سیکشن) بائی پاس روڈ، کوہاٹ کو درج ذیل اساتذہ درکار ہیں،جو میٹرک اور
انٹرمیڈیٹ کلاسز کو پڑھا سکیں۔ ۔
📘 بی ایس میتھس
📘 بی ایس مطالعہ پاکستان
🔹 اپنی سی ویز 4 اکتوبر 2025 تک جمع کرائیں۔
🔹 شارٹ لسٹڈ اُمیدواروں کو انٹرویو کی تاریخ بعد میں بتائی جائے گی۔ ۔
🔹 تنخواہ قابلیت اور تجربے کی بنیاد پر طے ہوگی۔
📍 پتہ: الناصر پبلک اسکول اینڈ کالج، سینئر سیکشن، بائی پاس روڈ، کوہاٹ
📞 رابطہ نمبر:-03348274772
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bi Pass Road Jandi Station Kohat
Kohat
2600
Opening Hours
| Monday | 07:45 - 13:30 |
| Tuesday | 07:45 - 13:30 |
| Wednesday | 07:45 - 13:30 |
| Thursday | 07:45 - 13:30 |
| Friday | 07:45 - 23:30 |
| Saturday | 07:45 - 13:30 |
