اسلام علیکم
جیسا کہ تمام سٹوڈنٹس کو معلوم ہے کہ حالیہ بین الاقوامی اور ملکی حالات کی وجہ سے یونیورسٹی بند تھی جس کی بنا پر HEC کی طرف سے تمام جامعات کو آنلائن کلاسز لینے کی ہدایت کی گئی تھی جو ابھی حتم ہو چکی ہے لیکن تاحآل انتضامیہ نے فزیکل کلاسز شروع نہیں کی
ہے
اب چونکہ کلینڈر کے مطابق Mid exam کا وقت آ چکا ہے تو کوہاٹ یونیورسٹی کلینڈر کے مطابق میڈ ایگزام فیزیکل لے جو کے HEC کی کلئیر داریکٹوز ہے جو کہ یونیورسٹی کے تمام سٹوڈنٹس کے فائدے میں ہیں
لیکن یہاں کچھ صدور صاحبان جو ایگزام کی مخالفت کر رہے ہیں جو چاہتے ہیں کہ
١۔یا ایگزام ڈیلے ہو جائے
٢۔یا میڈ اور فائنل ایگزام ایک ساتھ ہو جائے
یہ دو صورتیں ہی طلباء کے حق میں نقصان دہ ہے جو کہ بہت سے طلباء نہیں چاہتے ہیں
کیونکہ ایگزام Delay ہونے کی صورت میں آخری سمسٹرز کے طلباء کو لیٹ ڈگری ملے گی جس کی وجہ سے ان کو آگے دوسرے یونیورسٹیوں میں ایم فل کے لیے داخلے لینے میں مشکل ہو سکتی ہے
دوسری طرف ایگزام Delay کرنے سے ہاسٹلز کے طلباء کو گرمیوں میں سخت تکلیف کا سامنا کرنا پڑے گا
٢۔ اگر میڈ اور فائنل ایگزام ساتھ میں کر دیا تو زیادہ بنڈل کی وجہ سے تمام طلباء کو یاد کرنے اور کور کرنے میں مشکل ہوگی.
ہم سب طلباء کا یونیورسٹی کی انتظامیہ سے پر زور مطالبہ ہے کہ HEC کی کلینڈر کے مطابق بغیر وقت ضائع کئے طلباء کے لیے ایگزام منعقد کرے تاکہ آنے والے وقت طلباء کو مسئلوں سے بچ سکے اور طلباء کی بھی حق تلفی نہ ہو
نوٹ :
ہم تمام طلباء، تمام طلبہ نمائندگان سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ ذاتی مفادات کو ایک طرف رکھ کر طلباء کے حقیقی فائدے کے لیے کام کریں اور یونیورسٹی انتظامیہ پر زور دیں کہ:
کلاسز کو بھی جلد از جلد فزیکل کیا جائے، جیسا کہ کئی دیگر یونیورسٹیز میں پہلے ہی ہو چکا ہے
اور امتحانات کو کلینڈر کے مطابق اور فزیکل طریقے سے منعقد کیا جائے
یہ بھی واضح کیا جاتا ہے کہ یہ مؤقف کسی ایک فرد کی ذاتی رائے نہیں بلکہ طلباء کی واضح اکثریت کی مشاورت سے پیش کیا گیا ہے۔
منجانب : صدر حیدر کامران خٹک
تحریر: انفارمیشن سیکرٹری محمد یاسین
GAP Welfare organization kust
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GAP Welfare organization kust, Social service, Kust University, Kohat.
This organization is purely made to help talented but financially deprived students in achieving their academic goals moreover we help students in universties affairs admission processes and other welfare actvities.
*السلام وعلیکم!*
*ہم گو اہیڈ فار پیس، عید کو غم میں بدلنے والی ہوائی فائرنگ کے خلاف حکومت وقت سے *قانونی کارروائی* کا مطالبہ کرتے ہیں۔ لہٰذا اللّٰہ کے واسطے، پشتون معاشرے میں غموں کی کوئی کمی نہیں 😰💔، براہ کرم عید کی خوشیوں پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔
منجانب: حیدر کامران خٹک، صدر گو اہیڈ فار پیس کسٹ۔
10/03/2026
Go Ahead For Peace Student Welfare Organization KUST
ہم KUST انتظامیہ کی جانب سے Spring 2026 کی یونیورسٹی/ہاسٹل فیس جمع کروانے کی تاریخ 16 مارچ 2026 تک بڑھانے کے فیصلے کو سراہتے ہیں۔ یہ فیصلہ ان طلباء کے لیے یقینی طور پر ایک مثبت قدم ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر مقررہ وقت میں فیس جمع نہیں کروا سکے تھے۔
The university's course registration process is causing concern, with the registration deadline preceding the fee submission deadline. This leaves students with insufficient time to register, and late fines are adding to the stress. The administration should reconsider the timeline and waive fines to create a more student-friendly process. If not addressed, they will be responsible for the consequences.
Thanks and Regards
President GAP
Haider Kamran Khattak
Alert 🚨
Activities of Societies made by Dr Asif Ali is questionable and his stance about Students Politics in this regard is not that of an educated person who are they to tell us what to do and what not if they continue to do such activities we will take action against their so called YDC.
Their approach to student engagement is questionable. Instead of fostering meaningful participation, Dr. Asif Ali is allegedly diverting students into irrelevant activities, silencing their voices, and undermining their right to fight for legitimate issues. Students deserve transparency and empowerment Dr. Asif Ali's actions seem to prioritize university administration interests over student welfare. By suppressing student politics and diverting focus, he's allegedly serving the administration's agenda while sidelining students' genuine concerns.
22/02/2026
کوہاٹ میں لیڈی ڈاکٹر کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ کوہاٹ جیسے پر امن شہر میں ایسی واردات ہونا لمحہ فکریہ ہے۔ کوہاٹ کے بگڑتے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے قانون نافض کرنے والے اداروں کو حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے۔
لیڈی ڈاکٹر کے قتل کی شفاف تحقیقات کرکے قاتل کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔ ڈاکٹرز کے ساتھ اس برے وقت میں شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
Regards
President GAP
Haider Kamran Khattak
This communication serves as a formal grievance regarding the recent conduct of the IT and IBS Departments. The Student Organization finds the current treatment of students to be both unethical and unsustainable. We are prepared to take a definitive stand against these departmental failures. Failure to implement immediate corrective measures will result in a significant escalation of student-led protests and institutional non-cooperation.
Regards
President GAP KUST
Haider Kamran Khattak
12/02/2026
آج GAP آرگنائزیشن کے اراکین نے خون کے سیکرٹری اسد آفریدی کی نگرانی میں فرنٹیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تھیلیمسیا کے مریض کے لیے منعقد کیے گئے بلڈ کیمپ میں 4 بیگ خون کا عطیہ دیا۔
صدر حیدر کامران نے خود بھی خون کا عطیہ دیا۔
Regards
Information Secretary
Muhammad Yassen
23/01/2026
وادی تیراہ میدان کے لوگ شدید برفباری کی وجہ سے سخت مشکلات اور خطرناک حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ راستے بند ہو چکے ہیں، گاڑیاں پھنس گئی ہیں اور شدید سردی میں عورتیں، بچے اور بزرگ بے یار و مددگار ہیں۔
ہم خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا، ایم پی اے عبدالغنی آفریدی اور ایم این اے اقبال آفریدی سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ وادی تیراہ میدان کے لیے فوری اور مؤثر ہنگامی انتظامات کیے
انسانی جانیں سب سے قیمتی ہیں—ابھی اقدام کریں
آج ملک ارشاد اور مجبور پختون نے صدہ کرم ایجنسی میں متاثرین کیموں کا دورہ کیا اور GAP ارگنائزیشن کی طرف سے مالی امداد بھی کیا
19/01/2026
GAP CEO Malak Irshad Orakzai
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kohat
26000
