Voice Of Zirra Kohat

Voice Of Zirra Kohat

Share

آپکی آواز

17/01/2026

کوھاٹ بلی ٹنگ نری کک روڈ پر سیاب میں
حأجی چمکنی چوک کیساتھ 22مرلہ فی مرلہ پچپن ھزار
موقع پربھی گنجاٸش ھوگا

03369707376
رابطہ کریں پہلے ائیں پہلے پائیں صاف وشفاف راستہ مین سڑک سے صرف دو منٹ کا
کاغذات و انتقال ذمہ داری کیساتھ

15/05/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔

فرہاد علی آفریدی ( فلائنگ کوچ ڈرائیور) اور عمر حیات آفریدی ( FC ) کے والد صاحب میب علی خان وفات پا گیا ، نمازِ جنازہ کل بروز جمعہ 11 بجے سینی گمبٹ میں ادا کیا جائے گا ۔ اللّٰہ تعالیٰ کامل مغفرت نصیب فرمائے آمین ثم آمین

08/04/2025

اطلاع عام برائے جملہ اہالیانِ خواجہ خیل
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ دنیا اب ایک "گلوبل ویلج" کی شکل اختیار کر چکی ہے، ایسے میں ہماری اجتماعی ذمہ داریاں مزید بڑھ گئی ہیں۔ اس تناظر میں، آپ تمام معززینِ خواجہ خیل کو پُر خلوص دعوت دی جاتی ہے کہ آج کی عظیم الشان میٹنگ میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
آئی! ہم سب مل کر آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل، فلاح و بہبود، اور اجتماعی ترقی کے لیے بہترین فیصلے کریں اور عملی اقدامات اٹھائیں۔
آپ کی شرکت ہماری کامیابی کی ضمانت ہے۔
شکریہ و جزاکم اللہ یراً کثیرا
منجانب:قاری حضرت کمال جنیدی
ویڈیو کو ثواب کی نیت سے شئر کریں

05/03/2025

۔۔۔۔۔۔۔۔عاجزانہ اپیل۔۔۔۔۔۔
تمام احباب سے اپیل کی جاتی ہے کہ گاوں خواجہ خیل کے رہاٸشی گل جمال ماما کو گلے کا سرطان ہے، چونکہ گل جمال ماما انتہاٸی غریب اور بوڑھا شخص ہے اور اس کے بیٹے بھی ابھی نو عمر ہیں۔ گھر میں کفالت والا کوٸی نہیں۔ اس لیے آپ سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس کے ساتھ مالی مدد کرے تاکہ علاج وغیرہ پر جو اخراجات آتے ہو، اس کی تلافی ہو سکے۔ آپ کا ایک ایک روپیہ اس بابرکت مہینے کی وجہ سے آپ کے لیے آخرت میں ڈھال بن کے نکلے گا۔ آپ درج ذیل ایزی پیسہ نمبر پر اپنا پیسہ بھیج سکتے ہیں۔ اور اگر کوٸی نقد امداد دینا چاہتا ہے تو وہ ظفر ممبر یا رحمان بادشاہ استاد کو دے سکتا ہے۔ اللہ آپ کی امداد قبول فرماٸے۔
چے پیسہ ورسرہ نہ وی خود غریب وی
ما غریب سڑے ھوخیار لیدلے ن دے
ایزی پیسہ نمبر۔ 03305966317 ٹاٸٹل رحمان بادشاہ

21/02/2025

زیڑہ والوں شٸیر کرو۔۔۔۔۔۔۔۔

محترم وزیر قانون آفتاب عالم صاحب،
بارش کے باعث کوہاٹ نظام پور روڈ نزد پولیس چوکی شادی پور تورہ ستنہ سڑک انتہائی خراب ہو چکی ہے، جس کی بنیادی وجہ ناقص میٹریل کا استعمال ہے۔ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، اور اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ پیش آ سکتا ہے۔ برائے مہربانی اس مسئلے پر جلد از جلد توجہ دیں اور ضروری کارروائی عمل میں لائیں۔

عوامی مشکلات کا ازالہ آپ کی فوری توجہ کے منتظر ہیں

Video credit: Zahir Khattak

19/02/2025

الحمد اللہ کوہاٹ
باران رحمت
شروع ہو چکی ہے
اور کس کس علاقے میں ہو رہی ہے

18/02/2025

دعوت ۔۔۔۔ جلسہ دستارفضلیت ۔۔۔ 21 فروری , بروز جمعہ
بوقت ۔۔۔۔ بعد از نماز جمعہ تا عصر
بمقام ۔۔۔ مدرسہ تبلیغ الاسلام جنیدیہ پستہ سنڈہ مین نظام پور روڈ کوہاٹ
مفتی عمرصدیق شینواری ۔03459099311

Photos from Voice Of Zirra Kohat's post 17/02/2025

مورخہ 16 فروری 2025 کو کونسلر سید معین شینواری کی ایم این اے شہریار آفریدی اور تحصیل گمبٹ ساجد اقبال کے ہمراہ بطور مہمان خصوصی کیڑی شیخان آمد۔۔
کیڑی شیخان میں حکومتی سطح پر ایک والی بال ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا تھا جسکا آج فائنل میچ تھا۔
میچ زیارت شیخ اللہ داد اور چورلکی کے مابین کھیلا گیا۔
دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا اور وہاں موجود تماشئیوں کی بڑی تعداد اس کھیل سے محظوظ ہوئی۔
اس موقع پر تحریک انصاف کے ورکرز بھی موجود تھے۔


17/02/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Kohat