22/05/2026
Eid spacial
03030909630 whats app
22/05/2026
Eid spacial
133up kohat express arrived at golra shareef
21/05/2026
عید اسپشل ٹرینوں کی ڈیٹیل
21/05/2026
ذرائع کے مطابق پاکستان ریلوے کی جانب سے فیول اخراجات میں بچت لانے کے لیے 8 ٹرینوں کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
بند ہونے والی ٹرینوں میں بولان میل، خوشحال خان خٹک، مہران ایکسپریس، چمن پسنجر، ماروی ایکسپریس، سمن سرکار ایکسپریس، مونجوداڑو ایکسپریس اور راوی ایکسپریس شامل ہیں۔
ٹرینوں کو تا حکم ثانی بند کیا گیا ہے بتایا جارہا ہےکہ فیول کی قیمتوں کے علاوہ ٹرینوں میں مسافروں کی تعداد بھی کم تھی۔
20/05/2026
18/05/2026
https://www.facebook.com/share/18djBNJK4H/
ٹینڈر برائے اسکریپ 26 مئی بمقام ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور
13/05/2026
صبح بخیر کوہاٹ ریلوے
12/05/2026