28/05/2026
کوہاٹ: آج عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز نوجوان سیاسی و سماجی رہنما بابر عظیم آفریدی عظیم باغ میں ضلع بھر سے آۓ ہوۓ عوامی وفود کے ساتھ عید کی مبارکباد کر رہے ہے
political
28/05/2026
کوہاٹ: آج عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز نوجوان سیاسی و سماجی رہنما بابر عظیم آفریدی عظیم باغ میں ضلع بھر سے آۓ ہوۓ عوامی وفود کے ساتھ عید کی مبارکباد کر رہے ہے
26/05/2026
آپ سب کو عیدالاضحیٰ کی بڑی خوشیاں اور قربانیاں مبارک ہو
03/05/2026
ہوشیار خبردار
فیک اکاؤنٹ واٹس اپ اینڈ ٹک ٹاک
معزز عوام الناس کے اطلاع کیلئے عرض ہے کہ نامعلوم شرپسند کی جانب سے بابر عظیم آفریدی کے نام اور تصویر کے ساتھ فیک واٹس اپ اور فیک ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنایا گیا ہیں
لہذہ آپ سب سے اپیل ہے کہ ان دونوں آئی ڈیز کو رپورٹ اور کسی بھی میسجز کو نظر انداز کریں،
جاری کردہ
ترجمان عظیم باغ
03/05/2026
کوہاٹ: آج نوجوان سیاسی و سماجی رہنما بابر عظیم آفریدی کی بلی ٹنگ میں حاجی عبدالسلام کے بیٹے کے دعوت ولیمہ کے تقریب میں شرکت و شادی کی مبارکباد
11/04/2026
کوہاٹ آج آفریدی برادران اور ملک فیملی بابری بانڈہ کوہاٹ میں منعقدہ پروگرام کے تصاویری جھلکیاں
23/03/2026
کوہاٹ۔آج عیدالفطر کے تیسرے روز نوجوان سیاسی رہنما بابرعظیم آفریدی عظیم باغ میں حلقہ عوام کے ساتھ عید کی مبارکباد کررہے ہیں۔۔۔